27/05/2026
عید الاضحیٰ مبارک 🌙🐐
دعا ہے کہ
یہ عید آپ کے لیے
خوشیوں کا پیغام لائے،
ہر دُکھ، ہر غم دور ہو جائے،
اور آپ کی زندگی
محبت، سکون، رزق اور کامیابیوں سے بھر جائے۔
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی قبول فرمائے
اور ہر نیکی کا بہترین صلہ عطا کرے۔ آمین 🤲
عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو!