08/04/2025
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور سینیئر سیاستدان سینیٹر تاج حیدر مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ ہم ان کی معغفرت کے لیے دعاگو ہیں۔
نیشنل کونسل آف انوائرنمنٹل جرنلسٹس (این سی ای جے) کے قیام کے بعد اگست 2012 میں ایک ویڈیو انٹرویو میں تاج حیدر صاحب نے ہمارے اس فورم کو ویلکم کیا تھا