Rauf is back

Rauf is back on check

11/06/2024

خاورمانیکا فول پروف سیکیورٹی میں اسلام آباد ہائیکورٹ پیش۔۔ سیکیورٹی پر اسلام آباد پولیس کے 2 درجن سے جوان مامور۔۔ صحافیوں کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں کی تعداد 30 کے قریب ہے

10/06/2024

بریکنگ نیوز۔
‏اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں سزا معطل کرکے ضمانت پر رہائی کی درخواست پر سماعت کل ہوگی۔۔۔!!!

05/06/2024

کل نیب ترامیم کیس میں خان صاحب سپریم کورٹ میں لائیو پیش ہوں گے

01/06/2024

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس لائیو نہ دکھانے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔۔
تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ
ہمیں علم تھا کہ عمران خان عدالتی کارروائی کو سیاسی مقاصد،پوائنٹ سکورنگ کے لیے استعمال کر سکتے ہیں،اسی لئے ہم نے کیس کی لائیو نشریات نہیں کی اور پھر وہی ہوا جب عمران خان نے عدالت سے خطاب کیا تو انہوں نےدیگر مقدموں جیسے 2024 انتخابات انکوائری کمیشن،اپنی قید،انسانی حقوق درخواست مطلب ان تمام معاملات کا ذکر کیا جس کا مقدمے سے کوئی تعلق نہیں تھا اور یہ ہم اجازت نہیں دے سکتے۔۔
محترم چیف جسٹس صاحب اب یہ بھی رہنمائی فرما دیں کہ جو ایشوز عمران خان نے اٹھائے وہ اگر آپ مطلب پاکستان کے چیف جج کے سامنے نہیں اٹھائے جا سکتے مطلب ملک کی سب سے بڑی عدالت کے سامنے نہیں اٹھائے جا سکتے تو پھر کہاں اٹھانے چاہئیں ؟
کیا عمران خان عالمی عدالتِ انصاف چلا جائے یا امریکہ یا برطانیہ کی عدالتوں کا دروازہ کھٹکھٹائے اور محترم چیف جسٹس صاحب اگر کیس کی لائیو سماعت ہو رہی ہوتی عمران خان دیگر کیسوں کا ذکر کر لیتے تو کون سا آسمان گر جانا تھا،ابھی بھی تو جو کچھ عمران خان نے کہا وہ سب سب کو معلوم پڑ گیا۔۔
محترم دکھ ہوا کہ جب ہر ایرا غیرا کیس لائیو اور لائیو کیس میں دنیا جہان کی باتیں لیکن جب معاملہ آیا عمران خان کا نو لائیو نشریات۔۔۔
محترم آپ کے انصاف نے دل گارڈن گارڈن کر دیا۔۔

Address

Orangi Town 10 N0
Karachi
01

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rauf is back posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rauf is back:

Videos

Share