03/03/2025
عزیز طلباء،
السلام علیکم،
جیسا کہ اپ کے علم میں ہے کہ رمضان المبارک کا اغاز ہو چکا ہے اور اسی مناسبت سے اپ کی کلاسز کی ٹائمنگ بھی تبدیل کی جا رہی ہیں۔
✍️ *مونٹیسوری تا کلاس 5* : 3:00 تا 6:00 بجے
✍️ *کلاس نہم +دہم* : 3:00 تا 4:30 بجے
✍️ *فرسٹ ائیر+سیکنڈ ائیر* گرلز: 3:00 تا 4:30 بجے
✍️ *فرسٹ ائیر+سیکنڈ ائیر* بوائز: 4:40 تا 6:10 بجے
✍️ *کلاس 6 تا 8* : 7:30 تا 10:00 بجے (بشمول نماز و تراویح)
شکریہ
*ماگرےاکیڈمی*
➖➖➖➖➖➖➖
🎊 *خوشخبری* 🎊
کوچنگ سینٹر کے کامیاب 10 سال مکمل ہونے پر ہم شروع کرنے جارہے ہیں
🎈 *ماگرے اسکول* 🎈
مونٹیسوری تا کلاس 2 تک کے لئے *داخلے جاری ہیں* ۔
🎁 عید الفطر سے پہلے پہلے داخلہ کروانے والے والدین کے لئے
💥 *سپیشل آفرز* 💥
📚 *داخلہ فیس معاف*
🗓️ *جون جولائی کی فیس معاف*
👥 *بہن بھائی کے داخلے پر ماہانہ فیس میں خصوصی رعایت*
🖍️ *رمضان المبارک میں داخلہ کروانے والے طلباء کیلئے عید تک فری کلاسز*
اپنے بچے کے روشن مستقبل کا فیصلہ آج کیجئے۔
*رابطہ* :
☎️ *0316-2800163*
📞 *0343-2036864*
📌 *پتہ*
پلاٹ نمبر 50,
سیکٹر 4,
گلی 9,
ہارون بحریہ کوآپریٹیو سوسائٹی نیول کالونی، حب ریور روڈ، کراچی۔