29/04/2026
التماسِ دعائے صحت 🤲
اَمَّن یُّجِیْبُ المُضْطَرَّ اِذَا دَعَاہُ وَ یَکْشِفُ السُوٓء!!
♦️ نوحہ خواں و سوزخواں سید اویس تقوی ایکسیڈنٹ کے باعث علیل ہیں اور نجی اسپتال میں زیرِ علاج ہیں، تمام مومنین و مومنات سے مکمل صحت و تندرستی کے لیے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔
اویس تقوی کی صحت و سلامتی کے لیے سات مرتبہ اَمَّن یُّجِیْبُ المُضْطَرَّ اِذَا دَعَاہُ وَ یَکْشِفُ السُوٓء!! کی تلاوت کی درخواست ہے۔
پروردگار عالم بحقِ مولا امام سید السجاد علیہ السّلام تمام جملہ دیگر مومنین و مومنات کو صحت کاملہ و شفاء عاجلہ عطا فرمائے
الٰـہـــی آمـــیــن
دُعــاگـــو
ماسٹر ضامن رضا