
01/10/2024
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج خان درانی صاحب نے عمرہ کی سعادت حاصل کی.
آغا سراج خان درانی صاحب نے پاکستان اور خصوصاً ہمارے صوبہ سندھ کے لیے دعائیں کی کہ اللہ پاک ہمارے ملک کو ترقی خوشحالی اور امن کا گہوارہ بنا اور ہماری عوام کو مشکلات سے نکالنے میں مدد فرمائے آمین♥️