ItvaNews

ItvaNews Join social Media Channel itvanews f.b,youtube and Twitter, print media news papper partner.

ایرانی سلامتی کونسل کا بیان سامنے آگیا
24/06/2025

ایرانی سلامتی کونسل کا بیان سامنے آگیا

23/06/2025

‏امریکا کی جانب سے ایٹمی تنصیبات پر حملے کے ردعمل میں ایرانی پارلیمان نے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

ایران کی جانب آبنائے ہرمزکی بندش سے تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہونے کا خدشہ ہے، آبنائے ہرمز کی بندش سے دنیا میں توانائی کا بحران پیدا ہوجائے گا۔

23/06/2025

‏بریکنگ نیوز 🚨

دوبئی میں لاک ڈاؤن کا سماں 🛑
دبئی نے اپنے شہریوں اور گھروں رہنے کا حکم۔ اور سیاحوں کو جلد از جلد دوبئی سے نکلنے کا حکم

20/06/2025
یروشلم پوسٹ کے مطابق خصوصی طور پر جنوبی تل ابیب، نیگیو، اور عرب قصبوں میں لاکھوں اسرائیلی محفوظ ٹھکانوں سے محروم ہیں اور...
17/06/2025

یروشلم پوسٹ کے مطابق خصوصی طور پر جنوبی تل ابیب، نیگیو، اور عرب قصبوں میں لاکھوں اسرائیلی محفوظ ٹھکانوں سے محروم ہیں اور وہ اس وقت غیر محفوظ گھروں میں رہائش پذیر ہیں، حملے کی صورت میں وہاں زیادہ نقصان ہوگا۔

17/06/2025

کراچی: کے الیکٹرک کی جانب سے پپری پمپنگ اسٹیشن پر کیبل فالٹ

کراچی: کیبل فالٹ رات 10 بج کر 15 منٹ پر ہوا، ترجمان واٹر کارپوریشن

کراچی: کے الیکٹرک فالٹ کے باعث پپری پمپنگ اسٹیشن مکمل طور پر بند، ترجمان

کراچی: کیبل فالٹ تاحال صحیح نہیں ہوسکا، ترجمان واٹر کارپوریشن

کراچی: واٹر کارپوریشن حکام کے الیکٹرک انتظامیہ سے مکمل رابطے میں ہے، ترجمان واٹر کارپوریشن

کراچی: پپری پمپنگ اسٹیشن سے شہر کو یومیہ 145 ایم جی ڈی پانی فراہم کیا جاتا ہے، ترجمان

کراچی: لانڈھی کورنگی شاہ فیصل بن قاسم اور ڈی ایچ اے کے علاقے متاثر ہونگے، ترجمان

17/06/2025

ایران کے تابڑ توڑ حملوں کے بعد سے سیکڑوں اسرائیلی اپنے ہی ملک سے بھاگ گئے،غیرملکی میڈیا

😂😂🤣🫣🫣
16/06/2025

😂😂🤣🫣🫣

ایرانی حکام نے عبرانی زبان میں جوابی وارننگ جاری کی ہے، جس کا مقصد اسرائیلی شہریوں کو نشانہ بنانا ہے۔
15/06/2025

ایرانی حکام نے عبرانی زبان میں جوابی وارننگ جاری کی ہے، جس کا مقصد اسرائیلی شہریوں کو نشانہ بنانا ہے۔

ایران نے دارالحکومت تہران میں اسرائیلی حملے روکنے کے لیے فضائی دفاعی نظام فعال کر دیا۔۔۔۔
15/06/2025

ایران نے دارالحکومت تہران میں اسرائیلی حملے روکنے کے لیے فضائی دفاعی نظام فعال کر دیا۔۔۔۔

قبلایران نے اسرائیل پر ’جوابی میزائل حملوں کی ایک نئی لہر شروع‘ کر دیایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق ایران نے اسرائیل کی ...
15/06/2025

قبلایران نے اسرائیل پر ’جوابی میزائل حملوں کی ایک نئی لہر شروع‘ کر دی
ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق ایران نے اسرائیل کی جانب ’جوابی میزائلوں‘ کی ایک نئی لہر شروع کی ہے۔

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل کی طرف میزائل فائر کیے ہیں جس کے بعد متعدد علاقوں میں سائرن بجا دیے گئے۔ یہ سائرن کی آواز اس بات علامت ہوتی ہے کہ ایران کی طرف سے اسرائیل پر میزائل حملہ کیا جا رہا ہے۔

ترجمان کے ’اسرائیلی فوج ان میزائلوں کو ناکارہ بنا رہی ہیں اور جہاں ضروری ہو گا خطرے کے خاتمے کے لیے حملے کیے جائیں گے۔‘

ترجمان نے کہا ہے کہ عوام فوج کی طرف ملنے والے ہدایات پر عمل کریں۔ اس سے قبل اسرائیلی فوج نے عوام سے عوامی اجتماعات سے گریزکرنے کی ہدایت کی تھی۔

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں گوری کند کے علاقے میں ایک Bell 407 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت...
15/06/2025

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں گوری کند کے علاقے میں ایک Bell 407 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت تمام 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں، جبکہ ریسکیو ٹیموں نے فوری موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں کیں، تاہم کوئی زندہ نہ بچ سکا۔



Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ItvaNews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ItvaNews:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share