دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر
نیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کر
خدا اگر دل فطرت شناس دے تجھ کو
سکُوتِ لالہ و گُل سے کلام پیدا کر
اُٹھا نہ شیشہ گرانِ فرنگ کے احساں
سفالِ ہند سے مِینا و جام پیدا کر
میں شاخِ تاک ہوں، میری غزل ہے میرا ثمر
مرے ثمر سے میء لالہ فام پیدا کر
مرا طریق امیری نہیں، فقیری ہے
خودی نہ بیچ، غریبی میں نام پیدا کر!
علامہ محمد اقبال ❤️
#اقبالیات #اردوشاعری
اس پیج پر آ پ کو وزن کم کرنے سے لے کے
آپ کے اسکن کے فل بوڈی پرابلم اور لڑکیوں کی پرابلم
خواتین کے پرسنل پرابلم
بالوں کے مسلے بریسٹ سائز
سب کا علاج ہربل ٹریٹمنٹ سے کیا جاتا ہے
جس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں 💯 گارنٹی کے ساتھ ۔
Be the first to know and let us send you an email when کراچی والے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.