05/09/2026
کيا پچھلے دو چار روز سے آپ جیو، اے آر وائے، سماء اور دنیا سمیت دیگر اردو چینلز دیکھ رہے ہیں؟
اس تصویر والی خاتون کو جانتے ہیں؟
کیا آپ کو کوئی کہرام مچتا ہوا دکھائی دیا ہے؟
اب فرض کریں یہ خاتون سندھی ہوتی!
شاہ رخ تو یاد ہوگا نہ؟ پورا نام یاد ہے اس کا؟