
26/02/2025
شاہ فیصل پولیس تھانے میں بدمعاشوں کا راج , عوام تاجر پریشان اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کی اپیل •
ذرائع کے مطابق شاہ فیصل کالونی تھانے کی حدود میں SHO شاہ فیصل گلزار ارائیں اور انکی پرائیوٹ ٹیم کی پیداگیری عروج پر ،
پورے علاقے کی زماداری پرائیوٹ پولیس پارٹی کو سومپ دی گئی ، SHO شاہ فیصل کالونی اپنی فرونٹ مینوں کے ذریعے عام عوام اور تاجروں کو پریشان کرنے میں سرگرم، ذرائع کا کہنا ہے کے حال ہی میں لگنے والے SHO شاہ فیصل کالونی گلزار ارائیں تھانہ شاہ فیصل کو اپنے رشتےداروں اور دوستو کی پیداگیری کا اڈہ بنا گئے، ذرائع کے مطابق (کانسٹیبل جنید ارائیں) پورے علاقے میں خوف کی علامت بنے ہوے ہیں جبکہ کانسٹیبل جنید ارائیں کی پوسٹنگ 15 مددگار پر ہے لیکن SHO شاہ فیصل (گلزار ارائیں) کی خاص ہدایت پر اسپیشل پولیس پارٹی کے ہیڈ کے تور پار کام کر رہا ہیں ، آم دکانداروں اور عوام کو شدَید حِراصہ کیا جا رہا ہے، کانسٹیبل جنید ارائیں جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی میں مصروف اور جرائم پیشہ افراد کو کُھلی چھوٹ دے دی گئی،
ہفتہ ور بھتہ نہ دینے پر ہوٹل مالکان تاجروں اور رہڑی بانوں کو مختلف جعلی پرچے دینے کی دھمکیاں دی جا رہی ہے
کانسٹیبل جنید ارائی