Abdul Ahad Shaikh

Abdul Ahad Shaikh Abdul Ahad Shaikh 🌿
📖 Talib-e-Ilm | Jamia-tul-Madinah
✨ Faith is my vibe | Sunnah my style 🤍
❤️ Ala Hazrat — قلبي و فخري
🌙 الحمد لله على كل حال

اہم بات توجہ کیجیے ''
13/06/2026

اہم بات
توجہ کیجیے ''

09/06/2026

ارٹیفیشل انٹیلیجنس Ai کے بارے مفتی محمد قاسم عطاری کے حیران کن انکشافات
حدیث کی آیت کو حدیث شریعت و فقہ کے مسائل کا مکسچر بنا کر ذہن کو منتشر کر دیتا ہے ۔۔۔
نگران شوریٰ مولانا عمران عطاری نے جامعۃالمدینہ کے اساتذہ سے بیان کرتے ہوئے مفتی قاسم عطاری صاحب کے Ai بارے ذاتی تجربات کراس چیکنگ سے فائدہ اٹھانے کا فرمایا
تو دیکھیں مکمل ویڈیو اور نئی معلومات حاصل کریں
#اجتماع

03/06/2026

کیا یہ پوری دعوتِ اسلامی کا اجتماع ہے؟
​نہیں۔۔۔ بالکل نہیں!
​کیا اس میں دعوتِ اسلامی کے بہت سارے شعبہ جات جمع ہیں؟
نہیں۔۔۔ ہرگز نہیں!
​تو پھر یہ ہزاروں عماموں اور پرنور چہروں کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر کون ہے؟
​عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں منعقد ہونے والا یہ بے مثال اور ایمان افروز اجتماع، عاشقانِ رسول کی عظیم دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے صرف ایک شعبے "مدرسۃ المدینہ" کے قاری صاحبان کا ہے!
​سبحان اللہ! ذرا سوچئے! جس تحریک کے صرف ایک شعبے کے معلمین (قاری صاحبان) کا یہ عالم ہو، اس کی مجموعی دینی و تعلیمی خدمات کا کیا معیار ہوگا! اللہ پاک دعوتِ اسلامی کے تمام شعبہ جات اور جامعات و مدارس کو مزید عروج و برکتیں عطا فرمائے۔ امین بجاہِ خاتم النبین ﷺ

#کراچی #اجتماع

31/05/2026

امیر اہلسنت کا خوشیوں بھرا پیغام
اس پیغام کے آخر میں امیر اہلسنت
نے جامعۃالمدینہ کے اسٹاف اور طلبہ کرام اور
دیگر اسلامی بھائیوں کے حوالے سے خوشی کا اظہار فرمایاہے

*مدنی قافلہ مئی 2026*
04/05/2026

*مدنی قافلہ مئی 2026*

Eid Mubarak ✨🍂
22/03/2026

Eid Mubarak ✨🍂

04/09/2025
09/08/2025

آخر کیوں اعلیٰ حضرت امام اہلسنّت رحمتہ اللہ علیہ پر ہماری آنکھیں بند ہے؟

*`عيد الأضحى سعيد🌸`**`تقبل الله ضحاياكم🐑 وطاعاتكم`**`وكل عام 🌙وأنتم بألف ألف خير🌸`
06/06/2025

*`عيد الأضحى سعيد🌸`*
*`تقبل الله ضحاياكم🐑 وطاعاتكم`*
*`وكل عام 🌙وأنتم بألف ألف خير🌸`

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Ahad Shaikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share