Gul rose

Gul rose Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gul rose, Digital creator, Karachi.

❤️ G ❤️
❤️ U ❤️ L ❤️
❤️ R ❤️ O ❤️ S ❤️
❤️ E ❤️🥰🌻 Bᴇsᴛ Lɪɴᴇ 🌻🥰
༆Lᴀ Iʟᴀʜᴀ Iʟʟᴀʟʟᴀʜ༆
✨Mᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅﷺ Rᴀsᴏᴏʟ Aʟʟᴀʜ✨

🌸 Aʟʜᴀᴍᴅᴜʟɪʟʟᴀʜ Fᴏʀ Eᴠᴇʀʏᴛʜɪɴɢ 🌸
🦋 Positive Vibes Only 🦋
࿐•••⊰🥰ツ🌻⊰•••࿐

11/05/2026

11/05/2026

"جو میری برائی کرے… بس یہ سمجھ لو کہ میں نے اُس کے غرور کو اُس کی اوقات میں لا کھڑا کیا ہے۔
لوگ تب ہی چبھتے ہیں جب سچ ان کے اندر کہیں نہ کہیں لگ جائے۔" #

11/05/2026

سنا ہے عشق کرنے جارہے ہو ، سنو

زندہ تو آؤ گے مگر جی نہیں پاؤ گے

10/05/2026

"کبھی کبھی انسان ساری عمر کے صفحات پلٹ کر بھی وہیں رُک جاتا ہے…
جہاں دل نے پہلی بار کسی کو سچ میں محسوس کیا تھا۔
شاید اسی لیے میری زندگی بھی وہیں ٹھہر گئی…
جہاں تم ملے تھے۔
باقی سب لمحے تو بس عارضی موسم تھے…
گزر گئے، بدل گئے…
مگر وہ ایک صفحہ آج بھی میرے دل کی دھڑکنوں میں زندہ ہے۔

09/05/2026

✨ "کوئی بات، کوئی عادت، کوئی لمحہ… کچھ تو یاد آتا ہوگا اسے۔ مگر دل کہتا ہے یادیں بھی اب شاید ہمیں چھوڑ چکی ہیں… 🌙💔

08/05/2026
07/05/2026

"ہم اتنے خاص ہیں کہ لوگ اپنا قیمتی وقت نکال کر ہماری برائیاں کرتے ہیں…
واہ رے نصیب! دشمن بھی ہمارا ذکر کیے بغیر نہیں رہتے ✨"

06/05/2026

✨ کبھی کبھی دل چاہتا ہے بس اپنی ہی چھوٹی سی دنیا ہو…
جہاں سکون بھی اپنا ہو، اور اختیار بھی…
کسی کی مداخلت نہیں، بس اپنے ہونے کی خاموش خوشی۔ ✨ Mohsin Sultan Ibrar Rajpoot Hamza Rehman Syapa Queen Aliaz Khan Nigar Sultana 𝓜𝓸𝓶𝓲𝓷 𝓦𝓻𝓲𝓽𝓮𝓼

05/05/2026

ہم ڈھنگ سے جینے کی کوشش بھی کرتے رہے اور زندگی ہم سے بار بار معذرت مانگتی رہی…
شاید ہم نے اسے سمجھے بغیر گزار دیا،
اور اس نے ہمیں آزمائے بغیر چھوڑا نہیں…
معذرت زندگی، بہت معذرت…

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gul rose posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share