Baldia today update

Baldia today update all baldia today update share

10/03/2026
10/03/2026

بلدیہ ٹاؤن میں شدید پانی بحران

05/03/2026
05/03/2026

بلدیہ ٹاؤن میں شدید پانی بحران ہے کسی ایک مسلط لیڈر کا بیان دکھادو یا کوشش دکھادو جو اس نے پانی چلوانے کیلئے کی ہو

04/03/2026

s w s premium ladies suit
ruby shopping mall shop no LG 15




26/02/2026

بلدیہ جنگل اسکول سیکٹر D3 گلی نمبر 11 نزد صلاح الدین ایوبی مسجد کے قریب گھر سے 01 شخص کی پھندہ لگی لاش ملی ہے

ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال ٹراما سینٹر منتقل

شناخت:اویس احمد ولدیت ناصر احمد 23 سالہ

تھانہ: مدنیہ



26/02/2026

کراچی شیرشاہ، سائیٹ ایریا فیکٹری میں آگ لگ گئی

26/02/2026


24/02/2026

baldia town sector 9e



23/02/2026

کراچی کے علاقے حب چوکی لی مارکیٹ کے قریب واقع ایک ویئر ہاؤس میں چوری کی بڑی واردات سامنے آئی ہے، جہاں سے 14 لاکھ روپے مالیت کا کوکنگ آئل غائب کر دیا گیا۔اطلاعات کے مطابق نامعلوم ملزمان ویئر ہاؤس سے لاکھوں روپے مالیت کا کوکنگ آئل چوری کرکے فرار ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کی تلاش کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں اور جلد گرفتاری کی امید ہے۔

23/02/2026

بلدیہ ٹاؤن یو سی 9 پی ایس 112. سعید آباد سیکٹر فور بی4B. مسجد کے گلیوں کے حالات اور رمضان المبارک کا مہینہ۔لوگوں کا جینا محال کر دیا ہے نمائندوں نے لوگ نمازوں اور تراویوں کے لیے کیسے جائیں گے۔ اور نمائندے مصروف اپنے شغل میں۔یا اللہ ہدایت دے سب کو آمین ۔



Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baldia today update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share