Syed Hassan Ali سید حسن علی

Syed Hassan Ali سید حسن علی سچ کا علمبردار

میرے پیارے دوست ماجد محمود بھائی کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی، آپ سب دوستوں سے دعائے صحتیابی کی درخواست ہے۔ آمین           ...
26/05/2025

میرے پیارے دوست ماجد محمود بھائی کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی، آپ سب دوستوں سے دعائے صحتیابی کی درخواست ہے۔ آمین

15/05/2025

سندھ کے صوبے بھر کے سرکاری و نجی اسکولز اور کالجز میں گرمیوں کی سالانہ تعطیلات 25 مئی سے 31 جولائی 2025 تک دے دی جائے کیوں کہ گرمی کی شدت میں روزانہ اضافہ ہورہا ہے۔

محبت کی آڑ میں ایک لڑکی کا  ق_ت_لیہ ق_ت_ل صرف کا ہی نہیں  بلکہ محبت ، بھروسہ کا ق_ت_ل بھی ہے میاں چنوں میں فیس بک دوستی ...
24/03/2025

محبت کی آڑ میں ایک لڑکی کا ق_ت_ل
یہ ق_ت_ل صرف کا ہی نہیں بلکہ محبت ، بھروسہ کا ق_ت_ل بھی ہے
میاں چنوں میں فیس بک دوستی کے بعد ایک لڑکی کو بےرحمی سے ق-ت-ل کر دیا گیا۔
ق-ا-ت-ل وہی نکلا جس پر اس نے سب سے زیادہ بھروسہ کیا تھا۔

لڑکی کراچی کی رہائشی تھی، اور ملزم میاں چنوں کے ایک گاؤں کا رہائشی۔
چند ماہ کی سوشل میڈیا دوستی محبت میں بدلی، اور پھر…
محبت کے نام پر جسمانی تعلق، وعدے، فریب… اور آخر میں — ق-ت-ل۔

یاد رکھو…!
یہ صرف میمونہ کی کہانی نہیں،
یہ ہر اُس لڑکی کی کہانی ہے جو وقتی جذبات، جھوٹے وعدوں، اور سچی محبت کے نام پر
اپنی عزت، اعتماد، اور کبھی کبھی پوری زندگی گنوا دیتی ہے۔

سچی محبت چھپائی نہیں جاتی۔
اور جو تعلق چھپانا پڑے، وہ محبت نہیں — دھوکہ ہوتا ہے۔

برائے مہربانی:
اپنے آپ کو بچاؤ۔ اپنی بیٹیوں، بہنوں، اور دوستوں کو آگاہ کرو۔
کیونکہ جب سب خاموش ہوتے ہیں، تب ظالم طاقتور ہو جاتا ہے۔

24/03/2025

کراچی کے شہری خاص طور پر بزرگ حضرات موبائل جیب میں رکھتے وقت احتیاط کریں، ساہیوال میں سموسے لینے آیا شہری موبائل سے ہاتھ دھو بیٹھا چور دیدہ دلیری کے ساتھ 10 سیکنڈ میں موبائل چوری کر کے فرار ہوگیا سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ انفلوئنزا کی بیماری پاکستان سمیت دنیا بھر میں پھیل رہی ہے، اس سے بچاؤ ...
17/02/2025

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ انفلوئنزا کی بیماری پاکستان سمیت دنیا بھر میں پھیل رہی ہے، اس سے بچاؤ کے لیے عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں۔

ہفتے کے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ جس طرح کورونا وبا کے دوران سماجی فاصلہ رکھا جاتا تھا، اسی طرح اب بھی شہریوں کو ایک دوسرے سے مناسب فاصلہ رکھنا چاہیے اور ماسک پہننے کی عادت اپنانی چاہیے تاکہ بیماری کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔

دوسری جانب، محکمہ صحت سندھ نے ایچ ون این ون وائرس سے متعلق ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔

ایڈوائزری کے مطابق، کراچی سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں سرویلنس بڑھانے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ تمام اسپتالوں کو مشتبہ اور تصدیق شدہ کیسز کی صورت میں فوری اطلاع دینے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

محکمہ صحت کی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں عملے کے لیے حفاظتی ساز و سامان (پی پی ایز) کی فراہمی یقینی بنائی جائے اور تمام اسپتال ہفتہ وار رپورٹ جمع کرائیں تاکہ وبا کی صورتحال پر قابو پایا جا سکے.

14/02/2025

کراچی میں مائی کولاچی پھاٹک کےقریب مال گاڑی اورآئل ٹینکرمیں تصادم کاواقعہ، ریلوے انتظامیہ کے مطابق مال برادر ٹرین کی آمد کے وقت گیٹ کیپر موجود تھا ، گیٹ کیپر نے ٹریلر کو رکنے کا اشارہ کیا، ٹریلر ڈرائیور نہ رکنے کے بجائے پٹری عبور کرنے کی کوشش میں حادثہ ہوا۔

15/06/2024

سانگھڑ ظلم کی انتہاء
سانگھڑ بااثر زمیندار نے کھیتوں میں جانے پر
اونٹ کا پاؤں کاٹ دیا👇😭😭

ویڈیو شیئر کر کے ظالم کو انجام تک پہنچائیں۔۔۔

04/05/2024

آج کراچی میں بہت گرمی ہے۔

29/04/2024

انتباہ ⚠⚠
کراچی میں ہیٹ اسٹروک کا خدشہ
اس وقت شدید خشک گرمی کا راج ہے
باہر نکلتے وقت احتیاط کریں اور پانی کا زیادہ استمعال کریں

10/04/2024

عید کے موقع پر اپنے پیاروں کو یاد رکھیں، ماڈل کالونی کے قبرستان روانہ

🌹 🌺 عید مبارک قبول ہو ❤️💜💕💖💕
10/04/2024

🌹 🌺 عید مبارک قبول ہو ❤️💜💕💖💕

میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے کراچی سے چاند دیکھ لیا ہے، 🌙 بلکل ایک چمکدار تارے کے سائیڈ پر ہلکا نظر آگیا ہے۔
09/04/2024

میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے کراچی سے چاند دیکھ لیا ہے، 🌙 بلکل ایک چمکدار تارے کے سائیڈ پر ہلکا نظر آگیا ہے۔

Address

Karachi
75080

Telephone

+923355166661

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Hassan Ali سید حسن علی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Hassan Ali سید حسن علی:

Share