18/02/2025
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون
ہمارے بھائی اور فکس ڈسٹرکٹ ویسٹ کے انفارمیشن سیکرٹری محمد فرقان کی دادی محترمہ کا رضاۓ الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے،
نمازِ جنازہ آج بروز منگل بعد نماز عشاء جامع مسجد فاطمہ میٹروول میں ادا کی جاۓ گی۔۔