
09/07/2024
If you want to participate in the monthly lucky draw, you need to follow these steps. We will conduct a live lucky draw with your support and Allah's help, where the winner will be announced live on Facebook. From the lucky draw to delivering the prize to the winner, everything will be shown live on our pages. Here's how you can participate in the lucky draw.
Step 1
First, you will see an EasyPaisa number or JazzCash number below. Send 1 rupee to us through EasyPaisa or JazzCash. After that, share the payment screenshot, your name, city, and contact number with our WhatsApp team 03102637456 to be included in the lucky draw.
Step 2
Then, follow our page or our Instagram. If possible, follow both platforms so you can see the lucky draw announcement date and the live lucky draw on our page.
Step 3
If you win the lucky draw, our team will contact you and ask for your name, address, and mobile number to deliver your prize won through the 1 rupee game.
We hope you understand everything. Our WhatsApp team will also provide further guidelines if needed. Our aim is not just to give gifts or limit ourselves to the lucky draw. Our vision and mission include helping the poor people of Pakistan, providing them with employment, preparing dowry items for our less fortunate sisters, and supporting many families. With your support and Allah's help, we can achieve our goals. Thank you.
اگر آپ ہر مہینے کے لکی ڈرا میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو آپ کو مندرجہ ذیل مراحل پر عمل کرنا ہوگا اور جو بھی لکی ڈرا جیتے گا آپ کی سپورٹ پر اللہ کی مدد سے ہم لائیو لکی ڈرا کریں گے جہاں لائیو فیس بک پر لکی ڈرا کے ونر کا اعلان کیا جائے گا اور لکی ڈرا سے لے کر انعام کو ونر تک پہنچانے تک سب کچھ لائیو ہمارے پیجز پر دکھایا جائے گا۔ آپ اس لکی ڈرا میں کیسے شامل ہو سکتے ہیں۔
مرحلہ 1
سب سے پہلے آپ کو نیچے ایزی پیسہ نمبر یا جاز کیش نمبر نظر آئے گا۔ آپ وہاں 1 روپیہ ہمیں ایزی پیسہ یا جاز کیش کے ذریعے بھیجیں گے، اس کے بعد ادائیگی کا اسکرین شاٹ اور اپنا نام، شہر اور رابطہ نمبر ہماری واٹس ایپ ٹیم کے ساتھ شیئر کریں تاکہ آپ کو لکی ڈرا میں شامل کیا جا سکے۔
مرحلہ 2
اس کے بعد آپ ہمارے فیس بک پیج کو فالو کر لیں یا ہمارے انسٹاگرام کو فالو کریں، اگر ہو سکے تو دونوں پلیٹ فارمز کو فالو کریں تاکہ آپ کو لکی ڈرا کی اعلان کی تاریخ اور لکی ڈرا لائیو ہمارے فیس بک پیج پر دیکھ سکیں۔
مرحلہ 3
اگر آپ لکی ڈرا جیت جاتے ہیں تو ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرے گی اور آپ کا نام، پتہ، موبائل نمبر وغیرہ پوچھے گی تاکہ آپ کا 1 روپیہ گیم سے جیتا ہوا تحفہ آپ تک پہنچا دیا جائے۔
امید ہے آپ کو سب سمجھ آ گیا ہوگا۔ مزید رہنمائی کے لئے ہماری واٹس ایپ ٹیم بھی آپ کی مدد کرے گی۔ ہمارا مقصد صرف آپ لوگوں کو تحفے دینا یا لکی ڈرا تک محدود نہیں ہے، ہمارا وژن اور مشن پاکستان کے غریب لوگوں کی مدد کرنا، انہیں روزگار فراہم کرنا، اور ہماری غریب پاکستانی بہنوں کے لیے جہیز کا سامان تیار کرنا اور بہت سے گھرانوں کی کفالت کرنا ہے۔ آپ لوگوں کی سپورٹ اور اللہ کی مدد سے ہم اپنے مقصد کو حاصل کر سکتے ہیں۔ جزاک اللہ