
25/05/2025
بریکنگ نیوز
مورو کے گاؤں بجرانی لغاری کے رہائشی عرفان لغاری کی لاش کو سندھ پولیس نے حیدرآباد سول اسپتال سے جبری طور پر تحویل میں لینے کے بعد آج دو روز بعد “لاوارث” قرار دے کر دفن کردیا، علاقے میں تشویش۔