Business Recorder Urdu

Business Recorder Urdu Business Recorder is Pakistan’s only daily financial newspaper and the first to be published from the Muslim world.

The paper was launched in 1965 and has since established itself as the standard on business and economic reporting.

ٹوکیو اولمپکس کے خالی اسٹیڈیمز میں منعقد ہونے کے پانچ سال بعد ایشیائی کھیل جاپان کو ایک بار پھر شائقین کے لیے اپنے درواز...
18/09/2026

ٹوکیو اولمپکس کے خالی اسٹیڈیمز میں منعقد ہونے کے پانچ سال بعد ایشیائی کھیل جاپان کو ایک بار پھر شائقین کے لیے اپنے دروازے کھولنے اور بڑے کثیر کھیلوں کے ایونٹ کو بھرپور ماحول میں منعقد کرنے کا موقع فراہم کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیے:

https://urdu.brecorder.com/news/40291404/

سیفائر فائبرز لمیٹڈ کے بورڈ نے اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کی نجکاری کے عمل میں حصہ لینے کی منظوری دے دی۔مز...
18/09/2026

سیفائر فائبرز لمیٹڈ کے بورڈ نے اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کی نجکاری کے عمل میں حصہ لینے کی منظوری دے دی۔

مزید پڑھیے:

https://urdu.brecorder.com/news/40291403/

دفاعی اخراجات کے علاوہ وفاقی وزارتوں کا خرچ 3.3 ارب روپے ہے، جبکہ سبسڈیز، ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) اور پنشنز پر 3 ...
18/09/2026

دفاعی اخراجات کے علاوہ وفاقی وزارتوں کا خرچ 3.3 ارب روپے ہے، جبکہ سبسڈیز، ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) اور پنشنز پر 3 کھرب روپے اور قرضوں کی ادائیگی پر 8 کھرب روپے خرچ ہوتے ہیں۔ چونکہ پی ایس ڈی پی وفاقی دائرہ کار کا موضوع نہیں، اس لیے اسے آسانی سے الگ کیا جا سکتا ہے۔ سخت آڈٹ اور حساب کتاب کے ذریعے وفاقی حکومت وقت کے ساتھ ان اخراجات کو 14 کھرب روپے تک لا سکتی ہے۔ — سینیٹر ضمیر حسین گھمرو

مزید پرھیے:

https://urdu.brecorder.com/news/40291401/

پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ (جولائی تا اگست) کے دوران موب...
18/09/2026

پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ (جولائی تا اگست) کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں کمی جبکہ ٹیلی کام آلات کی درآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

موبائل فونز کی درآمد میں اس کمی کی بڑی وجہ مقامی اسمبلنگ ہے یا افراطِ زر؟ اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں! 👇

مزید پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں
https://urdu.brecorder.com/news/40291395/

پاکستان میں قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں بڑی پیش رفت! سولر آلات فراہم کرنے والی کمپنی ننگبو گرین لائٹ انرجی، ’ایل ایس...
18/09/2026

پاکستان میں قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں بڑی پیش رفت! سولر آلات فراہم کرنے والی کمپنی ننگبو گرین لائٹ انرجی، ’ایل ایس ای ایس پی اے سی-ون کے ذریعے ریورس ٹیک اوور کے تحت پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ میں لسٹ ہونے والی پہلی کمپنی بننے جا رہی ہے۔

کیا آپ کے خیال میں سولر انرجی کمپنیوں کی آمد سے پاکستان کا توانائی بحران کم ہو سکے گا؟ کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں! 👇

مزید پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں
https://urdu.brecorder.com/news/40291390/

**C

مالی سال 2026-27 کے ابتدائی مہینوں میں پاکستان کی کرنٹ اکاؤنٹ پوزیشن اطمینان بخش اور سالانہ ہدف کے مطابق برقرار ہے۔ جہاں...
18/09/2026

مالی سال 2026-27 کے ابتدائی مہینوں میں پاکستان کی کرنٹ اکاؤنٹ پوزیشن اطمینان بخش اور سالانہ ہدف کے مطابق برقرار ہے۔ جہاں تجارت میں چیلنجز موجود ہیں، وہیں سروسز سیکٹر اور غیر ملکی ترسیلاتِ زر نے معیشت کو بڑا سہارا دیا ہے۔

بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے بھیجی جانے والی ریکارڈ ترسیلاتِ زر پر اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں! 👇

مزید پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں
https://urdu.brecorder.com/news/40291381/

اپریل 2010 میں 18ویں آئینی ترمیم کے تحت تعلیم، صحت، زراعت اور موسمیاتی تبدیلی جیسے اہم شعبے صوبوں کو منتقل کیے جا چکے تھ...
18/09/2026

اپریل 2010 میں 18ویں آئینی ترمیم کے تحت تعلیم، صحت، زراعت اور موسمیاتی تبدیلی جیسے اہم شعبے صوبوں کو منتقل کیے جا چکے تھے، لیکن 16 سال گزرنے کے باوجود وفاق میں ان سے متعلق 17 وزارتیں بدستور کام کر رہی ہیں۔

16 سال بعد بھی صوبائی تحویل میں دیے گئے شعبوں پر وفاقی کنٹرول برقرار رہنا طرزِ حکمرانی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ اس حوالے سے آپ کی کیا رائے ہے؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں! 👇

مزید پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں
https://urdu.brecorder.com/news/40291380/

وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے تمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کو ہدایت کی ہے کہ وہ صارفین...
18/09/2026

وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے تمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کو ہدایت کی ہے کہ وہ صارفین کے تاثرات اور اطمینان کو جانچنے کے لیے بلا تاخیر سروے کا آغاز کریں۔

کیا آپ کے علاقے میں بجلی کی فراہم کردہ خدمات اور ڈسکوز کی کارکردگی سے آپ مطمئن ہیں؟ کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں! 👇

مزید پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں
https://urdu.brecorder.com/news/40291379/

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کو فاروق ستار کی زیر صدارت اجلاس میں ڈسکوز اور پی آئی اے کی نجکاری پر اہم بریفنگ...
18/09/2026

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کو فاروق ستار کی زیر صدارت اجلاس میں ڈسکوز اور پی آئی اے کی نجکاری پر اہم بریفنگ دی گئی۔

بجلی کمپنیوں اور قومی ایئرلائن کی نجکاری سے ادارہ جاتی کارکردگی میں بہتری آئے گی؟ اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں! 👇

مزید پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں
https://urdu.brecorder.com/news/40291378/

حکومت اور پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے) کے درمیان 100 روپے فی لیٹر پٹرول سبسڈی کی ادائیگی کے طریقہ کار...
18/09/2026

حکومت اور پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے) کے درمیان 100 روپے فی لیٹر پٹرول سبسڈی کی ادائیگی کے طریقہ کار پر اتفاق کے بعد جاری تعطل ختم ہو گیا ہے اور ملک بھر میں اس پیکیج پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے۔

کیا آپ کے علاقے میں 100 روپے فی لیٹر سبسڈی کے تحت پٹرول کی فراہمی شروع ہو چکی ہے؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں! 👇

مزید پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں
https://urdu.brecorder.com/news/40291372/

Address

531, Recorder House Business Recorder Road
Karachi
74550

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Business Recorder Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share