
22/11/2022
ڈیفنس فیز 5 میں 26اسٹریٹ پر کار سوار کی فائرنگ سے اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لئے بنائی گئی شاہین فورس کا پولیس اہلکار شہید ہوگیا،
ملزم۔اسلحہ کے زور پر خاتون کو زبردستی کار میں بٹھارہا تھاکہ شاہین فورس کے اہلکار پہنچ گئے،
شہید عبدالرحمان کار سوار ملزم۔کو تھانے لے جارہا تھا کہ کار سوار نے فائرنگ کردی اور فرار ہوگیا۔