News with Ayesha Qadir

News with Ayesha Qadir Welcome to my channel News With Ayesha Qadir for latest news from Pakistan and special News stories

13/08/2026

جشن آزادی مبارک 🇵🇰 سب کو

کراچی کے مختلف علاقوں میں سمندری بادلوں سے بونداباندی موسم خوشگوار
13/07/2026

کراچی کے مختلف علاقوں میں سمندری بادلوں سے بونداباندی موسم خوشگوار

09/06/2026

امریکی فوج نےایران پرحملے شروع کردیے
امریکی ہیلی کاپٹرمارگرانے پرایران کیخلاف حملےشروع کیے گئے،امریکی سینٹرل کمانڈ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایسا معاہدہ کسی صورت قبول نہیں کریں گے جو امریکا کے لیے اچھا...
29/05/2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایسا معاہدہ کسی صورت قبول نہیں کریں گے جو امریکا کے لیے اچھا نہ ہو۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایرانی بہت چالاک مذاکرات کار ہیں لیکن تمام پتے ہمارے ہی ہاتھ میں ہیں۔ یہ جان کر سب حیران ہوں گے کہ ہم نے ایران کی فوج کو بڑی حد تک چھیڑا نہیں ہے۔

26/05/2026

صبر کرنے والوں کے لیے اجرِ عظیم کا وعدہ ہے: خطبۂ حج

20/05/2026

اہم پاکستانی شخصیت کل ایران کا دورہ کرسکتی ہے، عرب میڈیا کا دعویٰ

17/05/2026

پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی

17/05/2026

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا۔ عید الضحی 27 مئی کو ہوگی۔

مجھ سے زبردستی بیانات دلوائے جا رہے ہیں کہ آپ کہیں کہ آپ بنی گالا میں سامان دے کر آتی رہی ہو.
16/05/2026

مجھ سے زبردستی بیانات دلوائے جا رہے ہیں کہ آپ کہیں کہ آپ بنی گالا میں سامان دے کر آتی رہی ہو.

معرکہ حق کا خلاصہ اتنا ہے کہ ہر طرف ہمارے شاہینوں کا غلبہ تھا اور دشمن کے جہازوں کا ملبہ تھا، دشمن جنگ بندی کی درخواست پ...
10/05/2026

معرکہ حق کا خلاصہ اتنا ہے کہ ہر طرف ہمارے شاہینوں کا غلبہ تھا اور دشمن کے جہازوں کا ملبہ تھا، دشمن جنگ بندی کی درخواست پر مجبور ہوگیا، وزیر اعظم شہباز شریف

Address

P-65 Punjab Town Shamsi Society Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News with Ayesha Qadir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share