
12/04/2025
کوالیفائی ــــــــ ٹو ــــــــ فائنل🏏❤️
واصف اسپورٹس کراچی💪🏻✌🏻👌🏻❤️
سرزمینِ نوابشاھ پر جاری شہید محترمہ بینظیر بھٹو نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے جمعہ کی رات کو کھیلے گئے پول A کو جیتا اور فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ٹیم واصف اسپورٹس کراچی نے .... واصف بھائی کی سرپرستی میں کل روانہ ہوئے اور ساری رات سید ناصر کی قیادت میں تمام لڑکوں نے بھرپور کھیل پیش کیا اور کوالیفائی کروایا اپنی ٹیم کو ایونٹ کے فائنل کی لیے .... بہت بہت مبارک اینڈ بیسٹ آف لک فور فائنل ❤️✌🏻✨🙌🏻