Msu Digital Marketing

Msu Digital Marketing We are providing online marketing service in Pakistan

30/08/2025

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

کیا آپ اپنے کاروبار سے پریشان ہیں؟ابھی ہم سے رابطہ کریں اور اپنے چھوٹے سے کاروبار کو ایک مخصوص علاقے سے پورے پاکستان تک ...
29/08/2025

کیا آپ اپنے کاروبار سے پریشان ہیں؟
ابھی ہم سے رابطہ کریں اور اپنے چھوٹے سے کاروبار کو ایک مخصوص علاقے سے پورے پاکستان تک بڑھائیں اور 100% تک کامیاب کریں۔
رابطہ نمبر 03342668741
ایڈرس: مکان نمبر A/70 سیکٹر 1A/2 نارتھ کراچی۔
ای میل: [email protected]
کمپلین ای میل: [email protected]

29/08/2025
10/02/2025

ـ
*اس تقریر کرنے والے شخص کو دیکھیں قرآن مجید اور حدیث سے اس شخص کا کتنا گہرا اور متاثر کن تعلق ھے - خود سوال اٹھایا کس روانی سے قرآن سے جواب دے رھے ہیں ـ*

*ماشاءاللہ*
*اللہ تعالیٰ ہمیں بھی ایسا فہم اور روانی عطا فرمائے ـ امین*

پاکستان کے نئے وزیر تعلیم نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ یہ ایسا شخص ہے جو فارم 45 کے مطابق 75 ہزار کی لیڈ سے اپنا حلق...
06/02/2025

پاکستان کے نئے وزیر تعلیم نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ یہ ایسا شخص ہے جو فارم 45 کے مطابق 75 ہزار کی لیڈ سے اپنا حلقہ ہارا ہے اور اسے اپنے حلقے سے 18 ہزار بھی ووٹ نہیں ملے

13/01/2025

اہل غزہ پر آگ برسانے والو سنو بے شک میرے رب کی پکڑ بہت سخت ہے۔

*☆ لاس اینجلس کی تباہی اور اللّٰه کا قرآن۔ اللّٰه اکبر ☆*

13/01/2025

*☆ میں چپ رہا تو ماردے گا میرا ضمیر۔ اگر بول پڑا تو حقیقت میں مارا جاؤں گا۔ یو منحوس کہتی ہے میرا مذہبی گھرانے سے تعلق ہے۔ مگر کون سے مذہب سے یہ نہیں بتایا ہاں یہ ضرور بتایا تھا کہ عیسائی نند فادرز میں پرورش پائی ہے۔ اللّٰه ظالموں جاہلوں بدبختوں سے پاکستان کی جان چھڑائے۔ اور پاکستان نیک صالح حکمران عطاء فرمائے۔ آمین یارب العالمین۔۔۔۔ ☆*

*᯽┅•※ ͜✤🅀-🄰-🅀✤͜ ※•┅᯽*

Address

Sector 1A2 H. No A-70 North Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Msu Digital Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share