
10/10/2023
پاکستان نےورلڈ کپ کی 48 سالہ تاریخ میں سب سے بڑا ہدف 345رنزحاصل کر لیا!!!
اس میچ میں ایک نہیں ، دو نہیں ، تین نہیں ، پوری چار سنچریاں سکور ہوئیں ۔دونوں ٹیموں کی جانب سے تقریباً سات سو رنز سکور ہوئے اور پاکستان نے ورلڈ کپ کی 48 سالہ تاریخ میں سب سے بڑا ہدف 345رنز حاصل کر لیا ہے ۔ گرین شرٹس ویری ویل ڈن ۔ پاکستانیو 🇵🇰بہت مبارک ہو 👍🏏😍