23/09/2025
✦ نیٹ فلکس کے لیے 1500 روپے دینا تو بڑا آسان لگتا ہے 🍿
✦ لیکن جب بات آتی ہے ایڈز پر 5,000 روپے لگانے کی تو فوراً دل پر بوجھ پڑ جاتا ہے 😂
✦ نیٹ فلکس → صرف تفریح دیتا ہے، وقت کٹتا ہے۔
✦ ایڈز → آپ کے بزنس کے لیے آمدنی لاتے ہیں، وقت بدلتا ہے۔
✦ اصل مسئلہ بجٹ کا نہیں، بلکہ سوچ کا ہے۔
✦ زیادہ تر لوگ تفریح پر خرچ کو نارمل سمجھتے ہیں، مگر بزنس پر خرچ کو بوجھ۔
✦ یاد رکھیں:
◉ نیٹ فلکس یادیں بناتا ہے 📺
◉ لیکن ایڈز کمائی بناتے ہیں 💰
👈 کمنٹ میں اپنی رائے دیجئے گا:👇
"اگر آپ کے پاس ایک اضافی 5,000 روپے ہو تو کیا آپ نیٹ فلکس جیسی تفریح پر لگائیں گے یا ایڈز جیسی سرمایہ کاری پر؟ اور کیوں؟"
✍️ محمد نوید سوشل میڈیا مارکیٹر
NA Smart Marketing |