OsmanPasha

OsmanPasha ترکش ڈراموں کا ٹریلرز اور قسطیں اپلوڈ کر دینگے، پچھلے آئی ڈی بلاک ہوا تھا اور یہ نیا اکاونٹ ہے اس کو فالو کرے اور اپنے دوستوں کو انوائٹ بھی کرے، شکریہ

06/02/2025

زاغنوس پاشا کو سلطان نے پھانسی کا حکم دے دیا💔🔥
سلطان نے اپنے وفادار کمانڈر پر بھروسہ نہیں کیا، زاغنوس پاشا کے الفاظ نے رلا دیا، قسط 33 کا دردناک منظر 💔




03/01/2025

البائے 😾💩
゚viralシ

31/12/2024

*Kurulus Osman season 6 Episode 177 trailer 1💥*

*کورلس عثمان سیزن 6 قسط نمبر 177 کا درد ناک ٹریلر 1 اردو ترجمے کے ساتھ جاری۔۔۔!!*🔥

*نــــــــــــــــــوٹ*
*کرولش عثمان کی نںٔی قسط 177 مزید ایک ہفتہ اور ملتوی ہوگئی ہے*
*پہلے قسط 8 جنوری کو نشر ہونی تھی مگر اب 15 جنوری کو ترکی کے چینل اے ٹی وی پر نشر ہوگی*

آج کی قسط میں ہولوفیرا کی عین شادی کے موقع پر اورحان سردار ہولوفیرا کو بھگا لے جائے گا اور اگلی 3 سے 4 اقساط میں امید کی...
17/10/2024

آج کی قسط میں ہولوفیرا کی عین شادی کے موقع پر اورحان سردار ہولوفیرا کو بھگا لے جائے گا اور اگلی 3 سے 4 اقساط میں امید کی جا رہی کہ انکی شادی دیکھنے کو ملی گی🔥😁

ملکہ وکٹوریہ کے سامنے جب جب امالرک کا نام لیا جاتا تھا اُسے اپنے تخت اور اپنی جان کی فکر پڑ جاتی تھی 😂 اِس خوف کی وجہ سے...
20/09/2024

ملکہ وکٹوریہ کے سامنے جب جب امالرک کا نام لیا جاتا تھا اُسے اپنے تخت اور اپنی جان کی فکر پڑ جاتی تھی 😂
اِس خوف کی وجہ سے وہ اپنے دشمن برنارڈ سے شادی کرنے کے لیے بھی راضی ہوگئی 😂
شادی جب جب ہونے لگتی کوئی نا کوئی مسئلہ ہوجاتا تھا (کاراتیگن۔۔😄)
آخری سین میں بھی اُس بیچاری نے بڑی منتیں کیں لیکن۔۔۔۔🤣

اچھا ہوا کہ سیزن 1 میں ہی تمام فیکشنل کرداروں (دشمنوں) کو نکال دیا گیا

*_🚨 بریکنگ نیوز🚨_*  *صلاح الدین ایوبی میں ایک اور  تاریخی کردار کی  انٹری۔*   *ترک ایکٹر Deniz hamzaogiü نے صلاح الدین ا...
19/09/2024

*_🚨 بریکنگ نیوز🚨_*

*صلاح الدین ایوبی میں ایک اور تاریخی کردار کی انٹری۔*
*ترک ایکٹر Deniz hamzaogiü نے صلاح الدین ایوبی سیریز کو جوائن کرلیا ہے.*
👈 *وہ اس میں تقی الدین عمر کا کردار ادا کریں گے.*
👈 *اداکار اس سے پہلے کورولش عثمان میں بائیندر بے کا کردار ادا کر چکا ہے*

صلاح الدین ایوبی اور ان کی بیوی شمسہ خاتون 🔥🔥امید ہے کہ سیزن 2 دھماکہ خیز ہوگا♥️
18/09/2024

صلاح الدین ایوبی اور ان کی بیوی شمسہ خاتون 🔥🔥
امید ہے کہ سیزن 2 دھماکہ خیز ہوگا♥️

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OsmanPasha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share