Pakistan 47 News

Pakistan 47 News Latest News Updates
Pakistan

26/12/2021
ان للہ وانا الیہ راجعون ۔۔بے روزگار میڈیا ورکر محمد فہیم مغل نے غربت سے تنگ اکر خود کشی کرلی ۔۔۔
26/11/2021

ان للہ وانا الیہ راجعون ۔۔
بے روزگار میڈیا ورکر محمد فہیم مغل نے غربت سے تنگ اکر خود کشی کرلی ۔۔۔

26/10/2021

*پیٹرولیم مصنوعات مزید 9 روپے فی لیٹر مہنگی ہونے کا امکان*

*یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 9 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔*

*اوگرا ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم نومبر سے پیٹرول 8 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل ساڑھے 9 روپے، مٹی کا تیل 7 روپے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت ساڑھے 6 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔*

*اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی حتمی سمری 30 اکتوبر کو پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کرے گا۔*

سویڈن کا بدنام زمانہ خاکہ نگار کار حادثے میں مارا گیا
04/10/2021

سویڈن کا بدنام زمانہ خاکہ نگار کار حادثے میں مارا گیا

01/09/2021

نیشنل گرڈ میں تکنیکی خرابی،شہرقائد کا بڑا حصہ بجلی سے محروم
کراچی:جام شورو ہائی ٹینشن لائن ٹرپ،کے الیکٹرک کا سسٹم بیٹھ گیا
کے الیکٹرک بن قاسم پاور پلانٹس ٹرپ کر گے بجلی کی فراہمی بند،
پی آئی بی کالونی، گلشن اقبال، لیاقت آباد، ناظم آباد میں بجلی غائب
نرسری، پی ای سی اچ ایس بلاک ٹو، محمود آباد، منظور کالونی میں بجلی بند

لاہور میں جوکر کے روپ میں کھلونے بیج کر ماں کا علاج کروانے والی باہمت لڑکی یہ ہے پاکستان کی قابل فخر بیٹی جو سخت گرمی می...
28/08/2021

لاہور میں جوکر کے روپ میں کھلونے بیج کر ماں کا علاج کروانے والی باہمت لڑکی یہ ہے پاکستان کی قابل فخر بیٹی جو سخت گرمی میں اس قسم کا لباس پہن کر عزت سے کمارہی ہے ناکہ اپنے جسم کی نمائش کرکے
صائمہ کا کہنا ہے راستے بہت تھے میرے پاس مگر میں نے یہ پوری ٹیم آپ کو سلام پیش کرتی ہے بہن اللّٰہ آپ کی مشکلات آسان کرے آمین۔۔۔!!!

مینار پاکستان میں ایک پاکستانی ٹک ٹاکر لڑکی کے ساتھ زیادتی پر حکومت نے نوٹس لے لیا اور کراچی میں پشتون خاندان کے 13 افرا...
20/08/2021

مینار پاکستان میں ایک پاکستانی ٹک ٹاکر لڑکی کے ساتھ زیادتی پر حکومت نے نوٹس لے لیا اور کراچی میں پشتون خاندان کے 13 افراد بے گناہ قتل ہونے پر حکومت خاموش کیوں ؟؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Humble request to all the Computer and Software Engineers to come out on 8th of August 2021 and select 𝐄𝐧𝐠𝐫. 𝐃𝐫. 𝐙𝐮𝐛𝐚𝐢𝐫 ...
31/07/2021

Humble request to all the Computer and Software Engineers to come out on 8th of August 2021 and select 𝐄𝐧𝐠𝐫. 𝐃𝐫. 𝐙𝐮𝐛𝐚𝐢𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐢𝐤𝐡 as the Candidate Governing Body 𝐶𝑜𝑚𝑝𝑢𝑡𝑒𝑟𝑠 𝑆𝑖𝑛𝑑ℎ.
He is a Senior Academician, Reformer and Visionary Technologist. InshaAllah he will create an impact.

13 سالوں سے سندھ میں حکومت۔۔سندھ کی زبوں حالی۔۔13 سال پہلے بھی موبائل چھیننے جاتے تھے۔ اور آج بھی بتر حال ہے۔ پولیس کا ن...
31/07/2021

13 سالوں سے سندھ میں حکومت۔۔سندھ کی زبوں حالی۔۔13 سال پہلے بھی موبائل چھیننے جاتے تھے۔ اور آج بھی بتر حال ہے۔ پولیس کا نظام صحیح نہ ہو سکا ۔۔۔لاک ڈاؤن کے نام پر رشوت اور پیدا گیری عروج پر۔۔پولیس کی چاندی۔۔ کرونا وائرس قسمیں بدلتا جا رہا ہے۔ لگتا ہے کراچی والوں کے لیے ایک ہی بڑا ویکسینیشن سینٹر رہے گا ۔یہ بھی کرونا پھیلائے گا۔۔سندھ کی قسمت۔۔

20/06/2021
ٹرین حادثہ امدادی کام تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ریلوے کی امدادی ٹرین 6 گھنٹے بعد ہیوی مشینری لے کر گھوٹکی پہنچ ہی گئی 33 جاں ...
07/06/2021

ٹرین حادثہ امدادی کام تیزی کے ساتھ جاری ہے۔
ریلوے کی امدادی ٹرین 6 گھنٹے بعد ہیوی مشینری لے کر گھوٹکی پہنچ ہی گئی
33 جاں بحق افراد کی لاشیں پولیس اور دیہاتیوں نے نکال لیں
15 سے 20 مزید افراد کے ڈبوں کے نیچے ہونے کا خدشہ ہے ۔ ڈپٹی کمشنر

Address

DHA Phase 1
Karachi
75890

Telephone

00923451948546

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan 47 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share