29/01/2025
" نہ بٹن اور نہ ہی تار لیکن روشن سارا بازار"
چئیرمین ماڈل کالونی توفیق الدین صدیقی کی ہدایت پر نائن سی اسٹاپ سے عوامی اسٹاپ تک بازار مکمل روشن کردیا گیا ۔ ۔ ۔
سینسرز اسٹریٹ لائٹس خود ساختہ طریقہ کار سے رات میں آن ہوکر دن ہوتے ہی بند ہوجاتی ہیں ۔ ۔ ۔
اب بٹن اور تار کی چوری کی وجہ سے راستے اور گلیاں اندھیرے میں نہیں رہینگی انشاءاللہ ۔ ۔ ۔
کوآرڈنیٹر عبدالحسیب بھائی، ناظم جماعت اسلامی وارڈ 2 فیصل خواجہ بھائی، صدر جماعت اسلامی یوتھ ارسلان بھائی اور جماعت اسلامی کے کارکن جمال بھائی کام کی نگرانی کیلئے موجود رہے ۔ ۔ ۔
ٹیم ترازو
ٹیم جماعت اسلامی