Farah Zeeshan AI Creator

Farah Zeeshan AI Creator Helping Creators Learn AI, Design & Content Creation. Daily AI Tips • Tutorials • Creative Resources

19/09/2026

✏️ Turn Your Sketch into an Image with ChatGPT
Did you know you can sketch directly in ChatGPT? 🤯
Draw a simple idea, add details or annotations, and use ChatGPT to turn your rough sketch into a polished image.
From a simple drawing → AI-generated visual ✨
Try this feature and see what you can create!
Follow for more ChatGPT & AI tips.

ChatGPT سے بار بار غلط یا عام جواب آ رہے ہیں؟ 🤔ہو سکتا ہے مسئلہ ChatGPT کا نہیں بلکہ آپ کے Prompt کا ہو!اگر آپ بہتر اور ...
18/09/2026

ChatGPT سے بار بار غلط یا عام جواب آ رہے ہیں؟ 🤔
ہو سکتا ہے مسئلہ ChatGPT کا نہیں بلکہ آپ کے Prompt کا ہو!

اگر آپ بہتر اور اپنی ضرورت کے مطابق جواب چاہتے ہیں تو صرف یہ نہ لکھیں:
❌ “ایک پوسٹ بنا دو”

بلکہ ChatGPT کو واضح بتائیں کہ آپ کیا چاہتے ہیں، کس کے لیے چاہتے ہیں اور کس انداز میں چاہتے ہیں۔

یاد رکھیں:
بہتر Prompt → بہتر Result ✅

اس ہفتے میں آپ کو AI کے ایسے ہی practical tips اور solutions آسان الفاظ میں بتاؤں گی۔
فالو کریں اور AI کو صحیح طریقے سے استعمال کرنا سیکھیں۔

*_*جمعہ کی فضیلت_** جمعہ مسلمانوں کے لیے بہت بابرکت دن ہے۔ احادیثِ مبارکہ میں اس دن کی کئی فضیلتیں بیان ہوئی ہیں:1. جمعہ...
18/09/2026

*_*جمعہ کی فضیلت_**

جمعہ مسلمانوں کے لیے بہت بابرکت دن ہے۔ احادیثِ مبارکہ میں اس دن کی کئی فضیلتیں بیان ہوئی ہیں:

1. جمعہ دنوں میں افضل دن ہے
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ سورج جن دنوں پر طلوع ہوا، ان میں سب سے بہترین دن جمعہ ہے۔ اسی دن آدمؑ کو پیدا کیا گیا، اسی دن جنت میں داخل کیا گیا اور اسی دن وہاں سے نکالا گیا۔
(صحیح مسلم: 854)

2. جمعہ کے دن درود کی کثرت
نبی ﷺ نے فرمایا کہ جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجو، کیونکہ تمہارا درود میرے سامنے پیش کیا جاتا ہے۔
(سنن ابی داؤد: 1047)

3. جمعہ میں قبولیت کی ایک گھڑی
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جمعہ کے دن ایک ایسی گھڑی ہے جس میں مسلمان اللہ تعالیٰ سے جو دعا مانگے، اللہ اسے عطا فرماتا ہے۔
(صحیح بخاری: 935، صحیح مسلم: 852)

4. سورۃ الکہف کی تلاوت
جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھنے کی فضیلت احادیث میں بیان ہوئی ہے۔ حضرت ابو سعید خدریؓ سے روایت ہے کہ جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھے، اس کے لیے دو جمعوں کے درمیان نور ہوتا ہے۔
(السنن الکبریٰ للبیہقی: 5995؛ اس روایت کی صحت کے بارے میں محدثین کے ہاں کلام بھی ہے۔)

5. جمعہ کی نماز کی خصوصی اہمیت
قرآن مجید میں جمعہ کی نماز کے لیے خاص طور پر حکم دیا گیا ہے:
"اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف جلدی کرو اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔"
(سورۃ الجمعہ 62:9)

*جمعہ کے دن کیا کریں؟*

غسل کریں اور پاکیزگی اختیار کریں۔

صاف ستھرے کپڑے پہنیں۔

خوشبو استعمال کریں۔

مسجد جلدی جانے کی کوشش کریں۔

کثرت سے درود شریف پڑھیں۔

سورۃ الکہف کی تلاوت کریں۔

خوب دعا کریں، خصوصاً قبولیت کی گھڑی تلاش کریں۔

جمعہ کی نماز اور خطبہ توجہ سے سنیں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں جمعہ کی برکتوں سے فائدہ اٹھانے اور اس دن کو عبادت کے ساتھ گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

کچھ عرصے سے اپنی اوریجنل فیس بک پروفائل کو ٹھیک سے وقت نہیں دے پا رہی تھی، کیونکہ جناب میں فیس بک مونیٹائزیشن کے چکر میں...
17/09/2026

کچھ عرصے سے اپنی اوریجنل فیس بک پروفائل کو ٹھیک سے وقت نہیں دے پا رہی تھی، کیونکہ جناب میں فیس بک مونیٹائزیشن کے چکر میں ایسی پھنسی کہ اپنی ہی پروفائل مجھے مہمان لگنے لگی۔ 😂

شروع میں بڑا جوش تھا…

سوچا:
“کیا مشکل ہے؟ تھوڑا سا کام کریں گے، ارننگ ہوگی اور زندگی سیٹ!” 😌

پھر حقیقت نے آ کر کہا:

“بی بی، ذرا بیٹھو… پہلے آئی ڈیز بناؤ!” 😂

ایک آئی ڈی، دو آئی ڈی، تین آئی ڈی…
پھر ڈھیروں پیجز بناؤ، مختلف نیش آزماؤ، وی پی این سنبھالو، الگ ڈیوائس کا انتظام کرو، پاکستانی آئی ڈیز رکھو…

اور کچھ عرصے بعد حالت یہ تھی کہ مجھے خود یاد نہیں رہتا تھا کہ میں کون ہوں اور میری کتنی آئی ڈیز ہیں! 😂

سب سے دلچسپ بات یہ کہ فیس بک بھی ایسے خاموش بیٹھی رہتی ہے جیسے کوئی خفیہ امتحان ہو۔

نہ واضح معیار،
نہ پتا کون سی نیش چلے گی،
نہ پتا کون سی نہیں چلے گی،
نہ کوئی خاص حد سامنے آتی ہے۔

بس کام کرتے جاؤ…
دن رات کرتے جاؤ…
اور دل میں امید رکھو:

“شاید اب ہو جائے!” 😂

پھر شروع ہوتا ہے اصل کھیل:

آئی ڈی ڈس ایبل ہو گئی۔
ویری فیکیشن کا مسئلہ آ گیا۔
Business Manager میں شفٹنگ کرو۔
پھر Admin کو Remove کرو۔
پھر کسی اور کو Admin بناؤ۔
پھر پیج سنبھالو۔
پھر دوسرا پیج۔
پھر تیسرا۔
پھر چوتھا…

اور ادھر دماغ کہہ رہا ہوتا ہے:

“باجی، ہمیں گھر جانا ہے!” 😂

اوپر سے ہر پیج کے لیے نیا کانٹینٹ ڈھونڈو۔

کون سی نیش چلے گی؟
کون سا کانٹینٹ چلے گا؟
کیا پوسٹ کریں؟
کیا نہ کریں؟
کس پیج پر کریں؟
کتنے پیجز پر کریں؟

یعنی ایک بندہ نہیں، پورا دفتر چاہیے! 😂

میں نے سوچا تھا مونیٹائزیشن سے کمائی ہوگی…

لیکن کچھ عرصے بعد احساس ہوا کہ پہلے تو میری اپنی ہی توانائی مونیٹائز ہو رہی ہے! 😂

سچ کہوں تو بہت سے لوگ یہ کام کر رہے ہوں گے، اور ممکن ہے اچھا کما بھی رہے ہوں۔

لیکن میرے لیے یہ کام صرف کانٹینٹ بنانے تک محدود نہیں رہا تھا۔

یہ بن گیا تھا:

آئی ڈی سنبھالو → پیج سنبھالو → Business Manager دیکھو → Admin کا مسئلہ حل کرو → ویری فیکیشن کرو → کانٹینٹ ڈھونڈو → پوسٹ کرو → پھر نئی آئی ڈی سنبھالو۔

اور یہ سب ایک اکیلے بندے کے لیے واقعی کافی تھکا دینے والا کام ہے۔

آخر ایک دن میں نے اپنے آپ سے کہا:

“بس بہن… بہت ہوگیا!” 😂

مونیٹائزیشن اپنی جگہ،
سکون بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔ 😂

تو میں نے فی الحال ہاتھ کھڑے کر دیے:

“نہ بابا، مجھ سے یہ سب نہیں ہو پائے گا!” 😂🙌

اب سوچ رہی ہوں اپنی اوریجنل پروفائل کو ہی کچھ وقت دے دوں۔

آخر وہ بھی بیچاری کب سے میری راہ دیکھ رہی ہے۔ 😂❤️

اور اگر آپ بھی اس سارے چکر میں ہیں تو بس اتنا کہوں گی:

اللہ آپ کی تمام آئی ڈیز، پیجز، Business Manager اور Admins کو سلامت رکھے! 😂

16/09/2026

🚀 Take Your AI Skills from Basic to Advanced!

Alhamdulillah! After the successful journey of our AI Basic Course, AK Visual Graphics Academy is bringing you the AI Advanced Course! 🔥

If you’re ready to take your AI skills to the next level and learn practical AI skills, this course is for you.

💰 Course Fee: Rs. 1,200

📞 Enroll Now: 03164252822

AK Visual Graphics Academy
CEO: Abdul Kareem
Mentor: Farah Zeeshan

اگر میں 80 کی دہائی میں ہوتی تو شاید انداز کچھ ایسا ہوتا… وقت بدل گیا، فیشن بدل گیا، مگر کچھ انداز کبھی پرانے نہیں ہوتے۔...
16/09/2026

اگر میں 80 کی دہائی میں ہوتی تو شاید انداز کچھ ایسا ہوتا…
وقت بدل گیا، فیشن بدل گیا، مگر کچھ انداز کبھی پرانے نہیں ہوتے۔ 💙
آپ کو میرا یہ 1980s والا لُک کیسا لگا؟"

📢  The Crochet Cooking Workshop is LIVE! 🧶Learn how to create engaging AI Crochet Cooking videos from idea to final vide...
13/09/2026

📢 The Crochet Cooking Workshop is LIVE! 🧶

Learn how to create engaging AI Crochet Cooking videos from idea to final video using prompts, Google Flow, camera techniques, editing, and hooks.

🎬 Watch the full workshop now on YouTube!
👉 Don’t just watch , follow along and create your own!

📢 TODAY’S WORKSHOP ANNOUNCEMENT - 8 PM“It’s finally happening! 🧶✨ Our Crochet Cooking Video Workshop starts TODAY at 8 P...
13/09/2026

📢 TODAY’S WORKSHOP ANNOUNCEMENT - 8 PM

“It’s finally happening! 🧶✨ Our Crochet Cooking Video Workshop starts TODAY at 8 PM. Get ready to learn how to create amazing AI Crochet Cooking videos with creative ideas, powerful prompts, Google Flow, video creation, editing and hooks , all step by step. Make sure you’re ready and join us at 8 PM. See you in the workshop!”

🛍️ Introducing 3MF Shop Your Smart Shopping DestinationOnline shopping mein thousands of products available hain, lekin ...
11/09/2026

🛍️ Introducing 3MF Shop
Your Smart Shopping Destination

Online shopping mein thousands of products available hain, lekin quality products ko better prices par discover karna hamesha easy nahi hota.

Isi liye maine apna dedicated shopping & affiliate page 3MF Shop start kiya hai. ✨

Yahan aapko Pakistan mein available aur internationally trending products ke useful recommendations, deals aur offers milenge , including products from platforms such as:

🇵🇰 Daraz
🌍 AliExpress
🛍️ Temu
💻 Aur other trusted online shopping platforms

What you can expect from 3MF Shop:

🔹 Trending gadgets & tech products
🔹 Home & kitchen essentials
🔹 Beauty & lifestyle products
🔹 Fashion & everyday-use items
🔹 Pakistani & international products
🔹 Best-value deals & discounts
🔹 New & trending product discoveries
🔹 Honest, useful product information before you shop

3MF Shop ka goal sirf products sell karna nahi hai , balki useful products ko discover karna aur smarter online shopping decisions mein help karna hai.

📌 Follow 3MF Shop for regular product recommendations, deals and shopping finds.

👉 3MF Shop link is in the comment section

Agar aap online shopping karte hain, to 3MF Shop ko follow karna na bhoolen.

11/09/2026

“Reflect on how far you’ve come, then prepare yourself for where you’re going next.”

Address

Karachi
74600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farah Zeeshan AI Creator posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share