N S Saeller

N  S  Saeller اس پیج پر اسلامی مواد نشر کیا جائے گا
احباب پیج لائک اور فالو کریں

25/09/2025

سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی ، آج کے میچ میں پاکستان کی جیت کا سہرا کس کے سر جاتا ہے ؟

25/09/2025

بلجیئم کے وزیراعظم نے اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا؛
اسرائیلی وزراء کے حالیہ بیانات کہ فلسطین کبھی ریاست نہیں بنے گا، فلسطینیوں کے اپنی ریاست کے حق کو مزید تقویت دیتے ہیں۔ اسی لیے بیلجیم اقوامِ متحدہ کے اجلاس کے موقع پر ریاستِ فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کر کے دنیا کو مضبوط سیاسی اور سفارتی پیغام دے رہا ہے۔

حرم شریف🕋 کے سب سے قدیم امام شیخ صالح عبداللہ حمید .. 29 رمضان 1403ھ 1983م میں پہلی بار حرم شریف میں نماز تراویح کی امام...
25/09/2025

حرم شریف🕋 کے سب سے قدیم امام شیخ صالح عبداللہ

حمید .. 29 رمضان 1403ھ 1983م میں پہلی بار حرم

شریف میں نماز تراویح کی امامت کروائی ۔۔۔ حج 2025م

میں خطیب الحج مقرر کیا گیا 1403ھ 1983م سے اب تک

مسلسل حرم شریف کے امام و خطیب ہیں اللہ تبارک و

تعالی سلامت رکھیں آمین اور عافیت سلامتی والی زندگی

نصیب فرمائیں آمین

29/06/2025
23/06/2025
22/06/2025

امریکہ تو دہشت گرد ہے اس نے پوری دنیا میں دہشت گردی پھیلائی وہ امن و امان نہیں چاہتا بس اپنا مفاد چاہتا ہے

یہ دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے
22/06/2025

یہ دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے

ایران میں 3 نیو کلیئر سائٹس پرکامیاب حملہ کیا، ٹرمپ
https://humnews.pk/latest/538671/

21/06/2025

انہوں نے مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ تفرقہ اور دشمنی سے بالاتر ہو جائیں،’ ہم تقسیم نہیں ہوں گے، ہم ایک دوسرے کے خلاف نہیں ہوں گے، اور ہم اپنے درمیان دیواریں نہیں کھڑی کریں گے، ہم اللہ کی رضا کے لیے اپنے بھائیوں سے مخلص محبت کریں گے اور ایک دوسرے کے رفیق بنیں گے۔’
https://www.dawnnews.tv/news/1262238/

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when N S Saeller posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share