23/08/2024
دنیا کا واحد لیڈر ہے💔 جو دین اسلام کے ہر شعبے اور فن میں پورا مہارت رکھتا ہے. سیاست میں دیکھا جائے تو مفتی محمود لگتا ہے درس و تدریس میں دیکھا جائے تو امام بخاری لگتا ہے😘 علم کے میدان میں دیکھا جائے مولانا رشید احمد گنگوبی لگتا ہے💗 فقاہت کے میدان میں دیکھا جائے تو علامہ شاہ انور شاہ کشمیری لگتا ہے😎 خطابت کے میدان میں دیکھا جائے تو عطاء اللہ شاہ بخاری لگتا ہے تصوف کے میدان میں دیکھا جائے تو اشرف علی تھانوی نظر آتا ہے😱 قیادت کے میدان میں دیکھا جائے تو شیخ الہند نظر آتا ہے استقامت کے میدان میں دیکھا جائے تو حسین احمد مدنی نظر آتا ہے💪 بصیرت کے لحاظ سے دیکھا جائے تو احمد علی لاہوری نظر آتا ہے👇 غرض یہ کہ موجودہ دور میں روئے زمین پر اکابر دیوبند کا حقیقی جانشین اور ترجمان قائد ملت اسلامیہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب✌️۔