26/04/2026
بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال ماں کے ساتھ دوا لینے کیلئے جانے والی لڑکی کی مدد کے بہانے نمبر لے کر دوستی اور پھر شادی کا جھانسہ، ملزم پر دھوکہ دہی سے 60 ہزار بٹورنے کا بھی الزام، والدہ کی درخواست پر لودھراں سٹی پولیس کی فوری کارروائی، ملزم سے رقم واپس دلوادی