Engr Ammad Sheikh

Engr Ammad Sheikh Civil Engineer,BSc from SSUET. Master's degrees in Geotechnical Engineering from the University of Surrey and NEDUET. Passionate about politics since 2006.
(5)

Proud supporter of Democracy. Dedicated Karachite and Urdu speaker. Believes in Jinnah's vision🇵🇰 Ammad Sheikh is a highly educated individual with a strong background in civil engineering. He earned his BSc in Civil Engineering from SSUET and furthered his academic pursuits with two master's degrees, one from the University of Surrey in London and another from NEDUET in Geotechnical Engineering.

Ammad's educational achievements reflect his commitment to academic excellence and expertise in his field. Aside from his engineering background, Ammad's passion for politics has been evident since 2006. As a proud Karachiite and Urdu speaker, he is an ardent supporter of MQM Pakistan. His political ideology centre’s on the vision of Jinnah's Pakistan, where citizens enjoy fundamental rights such as freedom of speech, freedom of religion, and the ability to elect a government based on fairness and merit.

24/10/2025
24/10/2025
24/10/2025

اگر کسی نے بھی ایم کیو ایم کے کارکنوں کو تقسیم کرنے یا آپس میں لڑانے کی کوشش کی تو بہادرآباد مرکز پر کارکنوں کا جم غفیر ہوگا۔۔۔
یہ تحریک شہداء کی تحریک ہے، تمہارے عہدے شہداء کی لازوال قربانیوں کی امانت ہے۔۔۔
ایم کیو ایم کے دشمن ذہن نشیں کر لیں کے کوئی پی ایس پی نہیں بنے گی دوبارہ ، ہم سب ایم کیو ایم پاکستان میں ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔
سینئر مرکزی رہنماء ایم کیو ایم پاکستان - انیس قائم خانی ۔۔۔

24/10/2025

صرف 6 ماہ میں وزارتِ صحت کا نقشہ بدل دیا، مصطفیٰ کمال نے یہ کیسے کیا؟
دیکھیے اس ویڈیو میں!

23/10/2025
        ♥️
23/10/2025

♥️

22/10/2025

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما انیس قائم خانی کی اسکیم 33 کے کارکنوں سے
اتحاد کا درس! کیا صحیح ہے کیا غلط ، کارکنان با شعور اور سمجھ رکھتے ہیں ۔۔۔

سنیے، آج پھر کارکنوں سے کیا بات کی؟

کچھ ہی دیر میں بھائی جی کی دھوواں دار تقریر اسکیم 33 ٹاؤن سے :نوٹ: کمزور دل والے سب کے ساتھ بیٹھ کر سُنیں۔ “تمہارے اثاثے...
22/10/2025

کچھ ہی دیر میں بھائی جی کی دھوواں دار تقریر اسکیم 33 ٹاؤن سے :
نوٹ: کمزور دل والے سب کے ساتھ بیٹھ کر سُنیں۔

“تمہارے اثاثے بنانے کے لیئے ، تمہاری کرپشن کے لیئے ، تمہارے عہدوں کے لئے یہ کارکنان استعمال نہیں ہوں گے ۔۔ اب صرف کارکنوں کی اور شہرے سندھ کے حقوق کی بات ہوگی ۔ ایم کیو ایم پاکستان میں سب سے بڑی طاقت اور آواز کارکنوں کی ہے عہدےداران کی نہیں ۔۔۔”

شکر الحمداللہ سید مصطفٰی کمال اور انیس قائمخانی بھائی کی محنت سے آج ایک اور سینئر ساتھی عبید کے ٹو بھائی تمام مقدمات میں...
22/10/2025

شکر الحمداللہ

سید مصطفٰی کمال اور انیس قائمخانی بھائی کی محنت سے آج ایک اور سینئر ساتھی عبید کے ٹو بھائی تمام مقدمات میں بری ہونے کے بعد اپنے گھر اپنی فیملی کے ساتھ زندگی گزاریں گے

Shukriya Syed Mustafa Kamal❤️

21/10/2025

Mustafa Kamal is emerging as an international leader. His tireless efforts and dedication in the Ministry of Health are truly commendable and worthy of recognition.
video courtesy from: -

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء انیس احمد قائمخانی نے رکن سندھ اسمبلی دانیال صدیقی کے والد کے نماز جنازہ میں ش...
20/10/2025

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء انیس احمد قائمخانی نے رکن سندھ اسمبلی دانیال صدیقی کے والد کے نماز جنازہ میں شرکت، اس موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری، COC انچارج فرقان اطیب، اراکینِ مرکزی کمیٹی کے رکن شاکر علی، اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی، پارلیمانی لیڈر افتخار عالم، دیگر اراکین صوبائی اسمبلی اور دیگر ذمہ داران کی بڑی تعداد موجود. ‪‬ ‪ ‬ ‪ ‬ ‪ ‬ ‪‬

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engr Ammad Sheikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Engr Ammad Sheikh:

Share