YHK Updates

YHK Updates YHK Updates is a page of Karachi citizens The YHK Updates , is an Pakistan social activist, You

07/09/2025

کراچی والوں ذرا سوچو،
کیا دن ہوگا جب یہ اعلان ہوگا۔
مبارک ہو کراچی صوبہ، کراچی والوں کو۔
❤️❤️❤️

07/09/2025

کراچی ہی وہ شہر ہے جہاں سب آ کر بستے ہیں، مگر کھا کر کراچی ہی کے خلاف بھونکتے ہیں،
کراچی ضرور صوبہ بنے گا انشاءاللّٰہ

07/09/2025

‏اپنے شہر کا نام لیئے بغیر کچھ ایسا کہیں کہ آپکے شہر کا سب کو پتہ چل جائے

07/09/2025

مون سون سیزن کے آخری طاقتور اسپیل کی انٹری۔
🌩️🌧️⛈️

01/01/2025

آدھا کراچی کُھدا ہوا ہے
آدھا رُکا ہوا ہے💔

01/01/2025

ڈی آئی جی کے بیٹے کی ڈبل کیبن گاڑی نے چڑیا گھر کے خاتون کو کچل دیا

ذرائع کے مطابق ، بیٹا نشے میں تھا ۔

01/01/2025

کراچی شہر کی سڑکوں کو بلاک کر کے عوام کو اذیت میں مبتلاء کرتے ہو اور پھر
" مظلومیت " کا دعویٰ کرتے ہو

31/12/2024

کراچی شہر میں کھٹمل مار اسپرے شروع ۔۔۔

31/12/2024
30/12/2024

کراچی میں کمال دھرنا
دھرنا مقامات پر صرف رکاوٹیں اور پولیس وغیرہ نظر آ رہی ہے گویا کہ پولیس اصل مظاہرین کی طرف سے خود دھرنا دے رہی ہو اور عوام حسب سابق ذلیل و خوار ہو رہی ہے

29/12/2024

پاکستان کے کسی بھی مسئلے کیلئے کراچی میں تو دھرنا ہوسکتا ہے پر کراچی کے مسائل کیلئے پاکستان میں کہیں بھی دھرنا نہیں ہوسکتا 🥲😡🤬

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YHK Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share