A M.T المسعود ٹریڈرز

A M.T المسعود ٹریڈرز at home

Al Masood Traders
Efforts in delivery of indigenous products
Different types of farm and country honey
Pure desi ghee of cow and buffalo
Aftab Silajit, top quality saffron
Extra virgin olive oil
You can order dry fruits etc.

22/09/2025

جی تو کیا سوچا !

چاٹی والا خالص دیسی گھی صرف 3000 روپے کلو ہے ۔
گھر بیٹھے ابھی آڈر کریں'۔

پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلیوری ۔

رابط نمبر: 03282212169


゚viralシfypシ゚viralシalシhighlights

20/09/2025

✨ NUTS HONEY – ڈرائی فروٹ سے بھرپور شہد 🍯✨

آپ نے نٹس ہنی کئی جگہ سے منگوا کر ضرور کھائی ہوگی،
لیکن ایسی کوالٹی اور ذائقہ پہلی بار چکھیں گے!

الحمدللہ، ہماری Nuts Honey پورے ہند و سندھ میں مشہور ہو چکی ہے،
اتنی ڈیمانڈ ہے کہ آرڈرز پورے کرنا مشکل ہو رہا ہے۔

🚫 براہِ کرم ہول سیل والے رابطہ نہ کریں
✅ صرف ریٹیل میں دستیاب ہے (زیادہ سے زیادہ 5 کلو فی کسٹمر)

🌰 اس میں وہی ڈرائی فروٹ شامل ہیں جو براہِ راست افغانستان سے عرب ممالک ایکسپورٹ ہوتے ہیں۔
ذائقہ ایسا کہ آپ ہاتھ روک نہیں پائیں گے!

💰 ایک کلو: صرف 3200 روپے
📦 پورے پاکستان میں فری ڈیلیوی

16/09/2025

🐝 *"قدرت کا انمول تحفہ روبینا شہد*

*Robinia Honey*
*گلگت بلتستان ،چترال کا یہ مخصوص شہد آپ نے کبھی نھیں استعمال کیا ہوگا* 😎
*بچوں کا پسندیدہ شہد*
*بچوں کو دودھ میں ملاکر دیں گے تو ہڈیاں مضبوط ہونگی*
*یہ شہد ایک منفرد اور دلکش ذائقہ رکھتا ہے...*
*آپ کے مدافعتی نظام کو بڑھانے سے لے کر گلے کی خراش کو آرام دینے تک، یہ شہد قدرتی اور صحت بخش طرز زندگی کے خواہاں افراد کے لیے ضروری ہے۔* ✨💪۔ 😋🍽️

*روبینیا شہد کے کچھ خاص فوائد*

*یہ دل کی بیماری،فالج،* *موٹاپا اور دمہ جیسی بیماریوں کے لیے فائدہ مند ہے*
*بیری کے شہد کے مقابلے میں، روبینیا شہد میں شوگر کی مقدار کم ہوتی ہے، یہ ان لوگوں کے لیے ایک اچھا انتخاب ہے جو کم مٹھاس کو ترجیح دیتے ہیں۔*
*یہ خاص قسم کا شہد صرف 3000روپے کلو ملے گا آپ کو*
*عرب ممالک میں یہ شہد 400 گرام 100 درہم تک فروخت ہوتا ہے*

*ابھی آڈر کیجئے*

10/09/2025

سلاجیت 💪۔

کیا آپ کو ہڈیوں میں درد رہتا ہے!
کیا آپ کو جوڑوں میں گھٹنوں میں کمر میں درد ہے
یا آپ مردانہ کمزوری کا شکار ہیں ۔

تو یہ سلاجیت آپ کے لئے ۔

پہاڑ کی طاقت 💪
استعمال کرنے کا طریقہ:
چنے کی دال کے برابر لیکر نیم گرم دودھ میں حل کر کے پی لیں ۔
بلڈ پریشر ہائی کے مریض استعمال نہ کریں ۔
سلاجیت کو فریج کے نچلے حصے میں رکھیں ۔

قیمت:
10 گرام
1000 روپے
20 گرام
1500 روپے
50 گرام
3000 روپے

پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ منگوائیں ۔

مزید معلومات کے لئے واٹس ایپ پر تشریف لائیں ۔

03282212169

05/09/2025

*NUTS HONEY*🍯

*نٹس ہنی تو آپ نے بہت جگہ سے منگوا کر استعمال کیا ہوگا لیکن A.M.T کا نھیں کیا ابھی تک تو میرے کہنے پر ایک مرتبہ لازمی ٹراۓ کیجئے ۔*

*بہترین کوالٹی کے بادام*
*ٹاپ کوالٹی کے پستہ مغز*
*عمدہ کوالٹی کے کاجو*
*گولڈن کشمش سندر خانی*
*جمبو سائز کی انجیر*
*طاقت کا خزانہ کدو کے بیج*
*پہاڑ کی طاقت (اخروٹ)*
*اور عمدہ کوالٹی کا شہد اس میں شامل کیا گیا ہے ۔*

*جسمانی وذہنی کمزوری کے لئےاعصابی طاقت کے لئے*
*بچوں کو خصوصاً طلباء کو تو لازمی دیں*
*روبوٹ کی طرح دماغ کام کرے گا بلکہ اس سے بھی کئی گناہ زیادہ ۔*

*تو سوچ کیا رہے ہیں ابھی آڈر کیجئے ۔*
*صرف 3200 روپے کلو میں گھر بیٹھے مفت ڈیلیوری کے ساتھ منگوائیں ۔۔*

25/08/2025

✨ چاٹی والا دیسی گھی ✨
جی ہاں! بالکل خالص روہی کے علاقوں کا چاٹی والا دیسی گھی۔

اگر آپ کو اب تک اصلی گائے کا خالص دیسی گھی نہیں ملا
تو ایک بار یہ ضرور آزما کر دیکھیں۔

👉 پسند نہ آئے، مزہ نہ آئے → پیسے واپس

یہ دانے دار، خالص مکھن سے بنا ہوا دیسی گھی
آپ کو صرف AL MASOOD TRADERS سے ہی ملے گا۔

💰 قیمت کے بارے میں حیران نہ ہوں!
❌ 4000 روپے کلو نہیں
❌ 3500 روپے کلو نہیں
❌ 3000 روپے کلو بھی نہیں

✅ بلکہ صرف 2800 روپے فی کلو
🚚 اور ہاں! ڈیلیوری بالکل فری ہے → وہ بھی پورے ملک میں۔

📞 ابھی آرڈر کریں اور خالص ذائقے کا مزہ لیں!

Whatsapp 03282212169

#المسعودـٹریڈرز















22/08/2025

* Treasure of power* 💪
*Almonds*
*Pistachio*
*Cashew*
*Walnut*
*fig*
*The seeds of pumpkin*
*raisin*
*Four nuts*
* Honey* 🍯
*All these ingredients in one place*

*One kilo only in Rs 3200*
*Half Kg only Rs 1700*

*Move all over Pakistan with Free Home Delivery*

AL MASOOD TRADERS 🍯

CONTACT WHATSAPP 03282212169

#المسعودـٹریڈرز








*آگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار پھر سے تیار ہو چکا ہے جو کسٹمر انتظار میں تھے وہ قریب قریب آجائیں**ڈراۓ فروٹ مکس شہد 🍯 ...
16/08/2025

*آگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار پھر سے تیار ہو چکا ہے جو کسٹمر انتظار میں تھے وہ قریب قریب آجائیں*
*ڈراۓ فروٹ مکس شہد 🍯 کی ایک چمچ کھائیں، دوسری چمچ کے لیے ہاتھ کو روک نہیں پائیں گے۔ غذائیت سے بھرپور،*😋
*جسمانی ،اعصابی اور دماغی قوت کے لیے بے حد مفید.*

*خود بھی کھائیں، بچوں کو کھلائیں اور بچوں کی اماں کو بھی کھلائیں، اگر یہ سہولت نہیں ہے تو پھر اپنے ساتھ اپنے اماں ابا کو کھلائیں،*
*دونوں رونقیں ہیں تو پھر ڈھیر سارا منگوائیں، سب کو کھلائیں اور دو کلو یا اس سے زیادہ لینے پر بچت آفر پائیں، آرڈر کے لیے انباکس تشریف لائیں*

*اجزاء:*
*بادام ،،،،،پستہ ،،،،کاجو،،،*
*اخروٹ ،،، کدو کے بیج ،،،کھجور*
*کشمش،،،انجیر،،،کلونجی*
*اور خالص شہد* 🍯

*تمام ڈرائی فروٹس اعلیٰ کوالٹی کے استعمال کیے گئے ہیں*
*ایک بار لازمی آزمائیں*

*500 گرام کی خوبصورت پیکنگ صرف 1700 روپے میں*

*پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ منگوائیں*

#المسعودـٹریڈرز







Coming soon 🍯AL MASOOD TRADERS 🍯    #المسعودـٹریڈرز
14/08/2025

Coming soon 🍯

AL MASOOD TRADERS 🍯


#المسعودـٹریڈرز






*AZADI SALE* 🇵🇰*20 GRAM RS 1300**50 GRAM RS 2500**100 GRAM RS 4500**FREE HOME DELIVERY ALL OVER PAKISTAN* #المسعودـٹریڈر...
12/08/2025

*AZADI SALE* 🇵🇰
*20 GRAM RS 1300*
*50 GRAM RS 2500*
*100 GRAM RS 4500*

*FREE HOME DELIVERY ALL OVER PAKISTAN*

#المسعودـٹریڈرز








06/08/2025

Address

کراچی
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A M.T المسعود ٹریڈرز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share