12/07/2025
کرولوش عثمان میں شہزادہ علاؤالدین کا کردار ادا کرنے والا اداکار Faruk Aran فوجی خدمات سر انجام دینے جارہے ہیں۔
کرولوش عثمان میں عثمانی فوج کا سپاہی اب حقیقی زندگی میں فوج میں جارہا ہے۔
سیزن 7 میں بھی علاؤالدین (Faruk Aran ) کا کردار جاری رہنے کی امید ہے۔