Hanif Islamic;

Hanif Islamic; "ہم سب کل کا انتظار کر رہے ہیں…
لیکن کسی کو نہیں پتا کہ کل آئے گا بھی یا نہیں 😢
آج ہی اپنی زندگی بدل لو…
کل شاید دیر ہو جائے 💔

Please Follow and Support me 🙏💓

Big thanks to Sardar Atta Muhammed Musadeqfor all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!
15/04/2026

Big thanks to Sardar Atta Muhammed Musadeq

for all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!

13/04/2026

سیکیورٹی الرٹ 🚨⚠️
چھوٹے ڈرونز کے ذریعے پاکستان میں USB ٹائپ ڈیوائسز گرائی جا رہی ہیں۔ ان ڈیوائسز کو ❌ ہاتھ نہ لگائیں اور نہ ہی کمپیوٹر یا کسی اور آلے میں 🔌 لگانے کی کوشش کریں۔

ایسی مشکوک اشیاء دیکھنے کی صورت میں فوراً 15 ☎️ (پولیس ہیلپ لائن) یا قریبی پولیس اسٹیشن 👮‍♂️ کو اطلاع دیں۔

تصویر میں دکھائی گئی USB جیسی کوئی بھی چیز 🧨 ملنے پر ہوشیار رہیں۔

خبردار رہیں 👀، محفوظ رہیں 🛡️۔

▪️ غریدہ فاروقی کے لباس پر سوشل میڈیا پر بحث… مگر اصل حقیقت کیا ہے؟سوشل میڈیا پر ایک بار پھر لباس کے معاملے کو معمولی سم...
13/04/2026

▪️ غریدہ فاروقی کے لباس پر سوشل میڈیا پر بحث… مگر اصل حقیقت کیا ہے؟

سوشل میڈیا پر ایک بار پھر لباس کے معاملے کو معمولی سمجھ کر نظر انداز کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

➡️ مگر سوال یہ ہے…
کیا واقعی لباس اتنا غیر اہم ہے جتنا ہمیں باور کروایا جا رہا ہے؟

▪️ حقیقت یہ ہے کہ:
لباس صرف ذاتی پسند نہیں بلکہ ہماری تہذیب، ثقافت اور مذہبی اقدار کا ایک اہم حصہ ہے۔

➡️ ایک اسلامی معاشرے میں رہتے ہوئے
حیا، شائستگی اور وقار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

▪️ ایک پروفیشنل خاتون یا صحافی
اپنے باوقار اور مہذب لباس میں رہ کر بھی نہ صرف اپنی پہچان بنا سکتی ہے بلکہ اپنے شعبے میں نمایاں مقام حاصل کر سکتی ہے۔

❗ کامیابی کا تعلق لباس کی آزادی سے نہیں،
بلکہ کردار، محنت اور اصولوں سے ہوتا ہے۔

➡️ اگر ہم اپنی پیشہ ورانہ زندگی کے ساتھ اپنی ثقافتی اور مذہبی اقدار کو بھی برقرار رکھیں
تو یہی اصل توازن اور کامیابی ہے۔

💡 یہ کہنا کہ لباس اہم نہیں—
درحقیقت اپنی شناخت اور روایات کو کمزور کرنے کے مترادف ہے۔

▪️ ایک مہذب معاشرہ وہی ہوتا ہے
جہاں آزادی کے ساتھ ساتھ اقدار کی پاسداری بھی کی جائے۔

✨ آئیں ہم ایک ایسا بیانیہ اپنائیں—
جہاں ترقی کے ساتھ اپنی تہذیب، روایات اور اسلامی اصولوں کو بھی مضبوطی سے تھامے رکھا جائے۔
سوشل میڈیا/فائل فوٹو 📸

یہ خاتون نتالی بیکر ہیں، پاکستانیوں کی طرف سے سب سے زیادہ پوچھے جانے والے سوال کا جواب مل گیاتفصیل کمنٹس میں
13/04/2026

یہ خاتون نتالی بیکر ہیں، پاکستانیوں کی طرف سے سب سے زیادہ پوچھے جانے والے سوال کا جواب مل گیا
تفصیل کمنٹس میں

Fact ✅ scripted 🛑ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں  دو لوگ ایک شخص سے پٹرول پمپ پر بھی جھگڑ رہے ہیں اور اس شخص کی بیٹی گاڑی میں ...
13/04/2026

Fact ✅ scripted 🛑
ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دو لوگ ایک شخص سے پٹرول پمپ پر بھی جھگڑ رہے ہیں اور اس شخص کی بیٹی گاڑی میں سے پسٹل لا کر ان دو لوگوں پر تان لیتی ہے
یہ ویڈیوز کیپشن کے ساتھ وائرل ہے کہ شیر کی بیٹی، بیٹی ایک نعمت ہے وغیرہ وغیرہ۔
ویڈیو سکرپٹڈ ہے۔ یہ ایک یوٹیوب چینل ہے جو سی سی ٹی وی کی طرح کی سکرپٹڈ ویڈیو بناتا ہے پہلے بھی ایک سی سی ٹی وی والی ویڈیو بہت وائرل تھی جس میں ایک دکان پر جب چور ڈکیتی کرنے اتے ہیں تو وہ لڑکی ان کے اگے ہاتھ جوڑتی ہے تو چور بنا چوری کیے چلے جاتے ہیں۔ تب بھی اس چینل کے متعلق بتایا تھا۔
یہ صرف ویورشپ اور اپنی ویڈیو کی شیئرنگ بڑھانے کے لیے ایموشنل ٹچ دیا جاتا ہے۔ تاکہ لوگوں کو بے وقوف بنا کر پیسے کمائے جائیں۔

11/04/2026

"آج میں آپ کو دو ایسی غلطیاں بتانے والا ہوں…
جو انسان کی پوری زندگی برباد کر دیتی ہیں 😢".


.



.

10/04/2026
31/03/2026

میاں بیوی کے رشتے کو کمزور کرنے والے 6 باتیں ۔

نمبر ایک

صرف غلطیوں پر توجہ دینا
اور خوبیوں کو نظر انداز کر نا۔

نمبر 2
ایک دوسرے سے دل کی بات نہ کرنا

نمبر 3
میاں بیوی کے معاملات میں دوسروں کی مداخلت ۔

نمبر 4
شریک حیات کا دوسروں سے موازنہ کرنا۔

نمبر 5
اپنی غلطی پر معافی نہ مانگنا اور
پر اڑے رہنا۔

نمبر 6
چھوٹی چھوٹی باتوں پر بحث یا
خاموشی اختیار کرنا۔

اگر ویڈیوں اچھی لگی تو دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کرنا۔
فالوں کرنا نہ بولنا

30/03/2026

اے ! پیغمبر میرے بندو کو بتا دو

۔

۔
۔

۔
۔

۔










Address

Kpk
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hanif Islamic; posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share