DawnNews Sports

DawnNews Sports DawnNews sport covers all sport event.
(80)

DawnNews is Pakistan’s leading 24-hour Urdu news channel which is a subsidiary of Pakistan Herald Publications Limited (PHPL), Pakistan's largest English-language media group. The channel went live on July 23, 2007. Originally in English, on May 15, 2010, Dawn News converted into an Urdu news channel after a successful test transmission of four hours a day. DawnNews Sport delivers latest sport news and information from across the globe and exclusive articles, reports, videos, analysis, features and blogs on a variety of categories.

Mission: DawnNews sport understands what sense of urgency means in the world of web journalism and strives to deliver breaking news as it happens.

پہلا بدنما داغ جو ان کے ماتھے پر سجا اور اس کے سب سےبڑے ذمہ دار خود ان کے بڑے بھائی کامران اکمل تھےhttps://www.dawnnews....
01/05/2020

پہلا بدنما داغ جو ان کے ماتھے پر سجا اور اس کے سب سے
بڑے ذمہ دار خود ان کے بڑے بھائی کامران اکمل تھے
https://www.dawnnews.tv/news/1128728/

پہلا بدنما داغ جو ان کے ماتھے پر سجا اور اس کے سب سے
بڑے ذمہ دار خود ان کے بڑے بھائی کامران اکمل تھے
https://www.dawnnews.tv/news/1128728/

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر عمر اکمل نے تین سال کی پابندی عائد کردی تھی۔Read more: https://www....
28/04/2020

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر عمر اکمل نے تین سال کی پابندی عائد کردی تھی۔
Read more: https://www.dawnnews.tv/news/1128539/

عمر اکمل پر پی سی بی کے اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر پابندی عائد کی گئی۔Read more: https://www.dawnnews.tv/news/11...
27/04/2020

عمر اکمل پر پی سی بی کے اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر پابندی عائد کی گئی۔
Read more: https://www.dawnnews.tv/news/1128493/

23/04/2020

عمران بھائی! ہماری تو قسمت میں یہی رہ گیا ہے کہ ہر وقت مانگتے ہی رہو، جاوید میانداد

سلیم ملک پر کرکٹ کے دروازے بند ہوئے 12 سال گزر گئےاچانک اس مطالبے کی وجہ کیا ہے؟https://www.dawnnews.tv/news/1127810
23/04/2020

سلیم ملک پر کرکٹ کے دروازے بند ہوئے 12 سال گزر گئے
اچانک اس مطالبے کی وجہ کیا ہے؟
https://www.dawnnews.tv/news/1127810

سلیم ملک پر کرکٹ کے دروازے بند ہوئے 12 سال گزر گئے
اچانک اس مطالبے کی وجہ کیا ہے؟
https://www.dawnnews.tv/news/1127810

شاہد آفریدی نے گمبھیر کے خراب رویے کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے ان کے ریکارڈ پر بھی سوال اٹھایا تھا۔Read more: https://ww...
19/04/2020

شاہد آفریدی نے گمبھیر کے خراب رویے کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے ان کے ریکارڈ پر بھی سوال اٹھایا تھا۔
Read more: https://www.dawnnews.tv/news/1127294/

ماضی میں فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کے خلاف کوئی قابل ذکر کارروائی نہ ہونے کے سبب یہ عفریت پھیلتی گئی۔Read more" https://ww...
18/04/2020

ماضی میں فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کے خلاف کوئی قابل ذکر کارروائی نہ ہونے کے سبب یہ عفریت پھیلتی گئی۔
Read more" https://www.dawnnews.tv/news/1127178/

ایشیا کپ کا انعقاد ستمبر میں ہونا ہے اور پاکستان نے ایونٹ کی میزبانی کرنی ہے۔Read more: https://www.dawnnews.tv/news/112...
11/04/2020

ایشیا کپ کا انعقاد ستمبر میں ہونا ہے اور پاکستان نے ایونٹ کی میزبانی کرنی ہے۔
Read more: https://www.dawnnews.tv/news/1126125/

وقار یونس نے کہا انہیں معلوم ہے کہ مصباح الحق بطور ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر موجود ہیں، میں اپنی حدود جانتا ہوں کہ مجھے کب ...
06/04/2020
ٹیم کے حوالے سے رائے لی جاتی ہے لیکن حتمی فیصلہ مصباح کرتے ہیں، وقار یونس

وقار یونس نے کہا انہیں معلوم ہے کہ مصباح الحق بطور ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر موجود ہیں، میں اپنی حدود جانتا ہوں کہ مجھے کب اور کس معاملے پر کتنی بات کرنی ہے، ٹیم کے معاملات پر مجھ سے رائے ضرور لی جاتی ہے لیکن حتمی فیصلہ مصباح الحق کا ہوتا ہے۔

کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور اسی لیے پی سی بی نے یہ اعلامیہ جاری کیا۔Read more: https:/...
04/04/2020

کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور اسی لیے پی سی بی نے یہ اعلامیہ جاری کیا۔
Read more: https://www.dawnnews.tv/news/1125148/

کورونا وائرس کے سبب ٹوکیو اولمپکس کو ملتوی کرننے کا اعلان کردیا گیا تھا۔Read more: https://www.dawnnews.tv/news/1124349/
30/03/2020

کورونا وائرس کے سبب ٹوکیو اولمپکس کو ملتوی کرننے کا اعلان کردیا گیا تھا۔
Read more: https://www.dawnnews.tv/news/1124349/

اسکواش کے عظیم اسٹار نے لگاتار چار مرتبہ برٹش اوپن ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔Read more: https://www.dawnnews.tv/news...
28/03/2020

اسکواش کے عظیم اسٹار نے لگاتار چار مرتبہ برٹش اوپن ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔
Read more: https://www.dawnnews.tv/news/1124065/

پاکستان کرکٹ بورڈ نے خوشخبری کے اعلان کے ساتھ ہی چند شرائط بھی عائد کردیں۔Read more: https://www.dawnnews.tv/news/112404...
28/03/2020

پاکستان کرکٹ بورڈ نے خوشخبری کے اعلان کے ساتھ ہی چند شرائط بھی عائد کردیں۔
Read more: https://www.dawnnews.tv/news/1124049/

پی سی بی کے سینئر منیجرکے عہدے تک کے ملازمین اپنی تنخواہ میں سے ایک روز جبکہ جنرل منیجر اور اس سے بڑے عہدے پر موجود ملاز...
26/03/2020

پی سی بی کے سینئر منیجرکے عہدے تک کے ملازمین اپنی تنخواہ میں سے ایک روز جبکہ جنرل منیجر اور اس سے بڑے عہدے پر موجود ملازمین 2 روز کی تنخواہ فنڈ میں عطیہ کریں گے۔

پی سی بی بطور ادارہ اسٹاف سے اکٹھی ہونے والی رقم کے برابر امداد کرے گا۔
https://www.dawnnews.tv/news/1123771/
#CoronavirusOubreak

پی سی بی کے سینئر منیجرکے عہدے تک کے ملازمین اپنی ماہوار تنخواہ میں سے ایک روز جبکہ جنرل منیجر اور اس سے بڑے عہدے پر موجود ملازمین 2 روز کی تنخواہ فنڈ میں عطیہ کریں گے۔

پی سی بی بطور ادارہ اسٹاف سے اکٹھی ہونے والی رقم کے برابر امداد کرے گا۔
https://www.dawnnews.tv/news/1123771/

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا 'ہم سختی کریں گے تو مسائل پیدا ہوں گے، اگر عوام نے ساتھ نہیں دیا تو ہماری پوری محنت رائیگاں جائے گ...
22/03/2020

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا 'ہم سختی کریں گے تو مسائل پیدا ہوں گے، اگر عوام نے ساتھ نہیں دیا تو ہماری پوری محنت رائیگاں جائے گی، اس میں سب کی بہتری ہے کہ گھر سے نہ نکلیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا 'ہم سختی کریں گے تو مسائل پیدا ہوں گے، اگر عوام نے ساتھ نہیں دیا تو ہماری پوری محنت رائیگاں جائے گی، اس میں سب کی بہتری ہے کہ گھر سے نہ نکلیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا 'ہم سختی کریں گے تو مسائل پیدا ہوں گے، اگر عوام نے ساتھ نہیں دیا تو ہماری پوری محنت رائیگاں جائے گی، اس میں سب کی بہتری ہے کہ گھر سے نہ نکلیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت تمام سیاسی جماعتوں اور مخیر حضرات کے ساتھ مل کر غریبوں کے گھر تک راشن پہنچائے گی یا پھر نقد کی صورت میں انہیں دیا جائے گا۔

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ اگر کسی میں علامت سامنے آئیں اور اس نے بیرون ملک کا سفر نہیں کیا تو وہ انتظار کرے وہ ٹھیک ہوجائے گا تاہم اگر طبیعت زیادہ خراب ہے تو ہماری ٹیم سے رابطہ کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ مرض جب تک قریبی رابطہ نہ ہو تو نہیں لگتا۔

انہوں نے کہا کہ ہم لاک ڈاؤن کے دوران اپنی طبی سہولیات بہتر بنائیں گے، پہلا علاج گھر میں، دوسرا علاج آئی سولیشن سینٹر میں اور زیادہ طبیعت خراب ہوگی تو پھر ہسپتال میں علاج ہوگا۔

کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ان ہدایات پر عمل کریں1- کسی سے ہاتھ نہ ملائیں۔2- دوسروں کی اشیاء مت استعمال کریں3- ہاتھ دھوئی...
17/03/2020

کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ان ہدایات پر عمل کریں

1- کسی سے ہاتھ نہ ملائیں۔

2- دوسروں کی اشیاء مت استعمال کریں

3- ہاتھ دھوئیں، سینیٹائرز ساتھ رکھیں اور کسی بھی چیز کو چھونے کے بعد اس سے ہاتھ صاف کریں

4- کم سے کم باہر نکلیں، خود کو الگ تھلگ رکھیں

5- اگر آپ میں کورونا وائرس کی علامات، نزلہ، کھانسی، بخار یا سانس لینے میں تکلیف ہو تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں یا ہیلپ لائن 1166 پر کال کریں

کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ان ہدایات پر عمل کریں

1- کسی سے ہاتھ نہ ملائیں۔
2- دوسروں کی اشیاء مت استعمال کریں
3- ہاتھ دھوئیں، سینیٹائرز ساتھ رکھیں اور کسی بھی چیز کو چھونے کے بعد اس سے ہاتھ صاف کریں
4- کم سے کم باہر نکلیں، خود کو الگ تھلگ رکھیں

وہ قانون جس پر آسٹریلیا نے اپنے ملک میں چیمپئن ٹیم کا فیصلہ کر لیاپاکستان میں بھی یہی قانون لاگو ہوگا؟https://www.dawnne...
17/03/2020

وہ قانون جس پر آسٹریلیا نے اپنے ملک میں چیمپئن ٹیم کا فیصلہ کر لیا
پاکستان میں بھی یہی قانون لاگو ہوگا؟
https://www.dawnnews.tv/news/1122570/

وہ قانون جس پر آسٹریلیا نے اپنے ملک میں چیمپئن ٹیم کا فیصلہ کر لیا
پاکستان میں بھی یہی قانون لاگو ہوگا؟
https://www.dawnnews.tv/news/1122570/

کراچی کنگز کا حصہ مایہ ناز بلے باز کا برطانیہ سے بیان'رمیز راجہ کے بارے میں' کیا الفاظ کہے؟https://www.dawnnews.tv/news/...
17/03/2020

کراچی کنگز کا حصہ مایہ ناز بلے باز کا برطانیہ سے بیان

'رمیز راجہ کے بارے میں' کیا الفاظ کہے؟
https://www.dawnnews.tv/news/1122582/

کراچی کنگز کا حصہ مایہ ناز بلے باز کا برطانیہ سے بیان

'رمیز راجہ کے بارے میں' کیا الفاظ کہے؟
https://www.dawnnews.tv/news/1122582/

Address

Pakistan Herald Publications Limited
Karachi
74200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DawnNews Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DawnNews Sports:

Videos

Nearby media companies


Other Karachi media companies

Show All

Comments

Y
کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات سندھ اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم کراچی سمیت صوبے بھر میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لئے کوشاں ہیں۔ کراچی میں PSL -4 کی شاندار انعقاد کے بعد جلد ہی کراچی میں ہاکی کے نیشنل اور انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کا انعقاد کرایا جائے گا اور اس سلسلے میں سندھ حکومت اپنا بھرپور کردار ادا کرے گے۔کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے جن جن گراؤنڈز پر قبضہ ہے یا جو گراؤنڈ کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام ہونا چاہیے وہ کسی اور کے زیر انتظام ہیں ان سب کو کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام کیا جائے گا۔ سندھ اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے اشتراک سے 20 اپریل تا 6 مئی 2019 تک ائیر مارشل نورخان نیشنل ہاکی چئیمین شپ کا انعقاد کیا جارہا ہے، جس میں ملک بھر کی 20 سے زائد ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں سابق اولمپئین اور صدر ہاکی ایسوسی ایشن کے ایڈوائیزر شاہد علی خان، چیئرمین کراچی ہاکی ایسوسی ایشن افتخار سید، سیکرٹری کامران اشرف، نائب صدر طلعت محمود ، ایگزیکیٹو ممبر لیزہ مہدی، جوائنٹ سیکرٹری مبشر مختار سمیت دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر کے ایڈوائیز کی حیثیت سے سابق اولمپئین اور پاکستان ٹیم کے سابق گول کیپر شاہد علی خان کو نامزد کردیا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین افتخار سید اور مبشر مختار نے صوبائی وزیر اور ایسوسی ایشن کے صدر سید غنی نے درپیش مسائل بالخصوص کراچی میں نیپا سمیت دیگر علاقوں میں 3 سے زائد ہاکی گراؤنڈ جو کہ کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام ہونا ہیں ان پر دیگر کے قبضوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر انہوں نے کے ڈی اے میں ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی تنخواہوں سمیت دیگر پر بھی صدر ہاکی ایسوسی ایشن کی توجہ دلائی۔ صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی نے کہا کہ جو جو گراؤنڈ کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام ہونا چاہیے ان کو ان کے زیر انتظام کرایا جائے گا اور اس سلسلے میں جن جن کے پاس وہ گراؤنڈ ابھی ہیں ان سے بات کی جائے گی اور جہاں جہاں قبضہ ہے اس کو خالی کرایا جائے گا۔ انہوں نے کے ڈی اے کی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی تنخواہوں کی جلد ادائیگی کی بھی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر و صدر کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے کہا کہ 20 اپریل سے 7 مئی تک سندھ اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشنز کے اشتراک سے منعقد ہونے والی ائیر مارشل نورخان نیشنل ہاکی چئیمپن شپ کی تیاریوں کو جلد سے جلد مکمل کیا جائے اور پاکستان بھر سے آنے والی 20 ٹیموں کے لئے تمام تر انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا۔ بعد ازاں صدر ہاکی ایسوسی ایشن سعید غنی کو کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کی ٹر شرٹ اور کیپ کا تحفہ تمام عہدیداران کی جانب سے پیش کیا گیا۔ جاری کردہ : زبیر میمن، میڈیا کنسلٹینٹ وزیر بلدیات سندھ 03333788079 فوٹو کیپشن وزیر بلدیات سندھ اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سعید غنی، ایسوسی ایشن کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔ کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے چیئرمین، ایڈوائیز اور دیگر عہدیداران صدر کراچی ہاکی ایسوسی ایشن سعید غنی کو کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کی ٹی شرٹ اور کیپ کا تحفہ پیش کررہے ہیں۔
گر آپ پاکستان سے باہر جاب کرنا چاہتے ھیں تو ھماری ویب سائٹ پر روزانہ وزٹ کریں ھم ڈیلئ نیو جابز اپ ڈیٹ کرتے ھیں ،
ye shaks al hashmi travels ka maliq hay ghulam shabbir is ne apne partner nasir naqvi owner al muhammadi k sath mil kar karachi main hajj fraud kiya august 17 main fia main application de na paise wapis diye na giraftar hua aur kah rha hay jo kar lo paise nhi don ga plz hmain insaaf chahiye
*Available For Sale* *Chance Deal Direct From Client* *payment time maximum* *Bahria Paradise Plot 250Sq* Precinct=52 Street 15 plot 55 Demand 1.30 Near to wifi general location Thank You. Best Regards: Hunain Haroon CITI Associates 0092-320-8299124 0092-21-35342484 Web: www.citiassociates.com.pk Facebook: www.facebook.com/citiassociates Email: [email protected]