Digital Media JUI Keamari

Digital Media JUI Keamari Digital Media Cell Distric Keamari

18/09/2026

تحفظ ختم نبوتﷺ کانفرنس میں سائٹ ٹاؤن سے تاریخ ساز قافلے کی شرکت کے مناظر 🌹
قیادت امیر محترم مولانا عظیم اللہ عثمان صاحب 🌹

جامعہ مظہر العلوم حمادیہ اتحاد ٹاؤن میں جمیعت علماءاسلام ضلع کیماڑی کی مجلس شوریٰ اور تینوں ٹاؤنز کی مجلس شوریٰ کے مشترک...
17/09/2026

جامعہ مظہر العلوم حمادیہ اتحاد ٹاؤن میں جمیعت علماءاسلام ضلع کیماڑی کی مجلس شوریٰ اور تینوں ٹاؤنز کی مجلس شوریٰ کے مشترکہ اجلاس کے مناظر

17/09/2026

جمیعت علماءاسلام ضلع کیماڑی کے زیر اہتمام سیرت خاتم النبیاء کانفرنس بلدیہ ٹاؤن قافلہ شیخ الہند میں شامل ہونے والوں کو قائد سندھ خوش امدید کہتے ہوئے

17/09/2026

جمیعت علماءاسلام ضلع کیماڑی کے زیر اہتمام سیرت خاتم النبیاء کانفرنس بلدیہ ٹاؤن سے جے یو آئی صوبہ سندھ کے امیر حضرت مولانا عبدالقیوم ہالیجوی صاحب مخاطب ہیں

17/09/2026

جمیعت علماءاسلام ضلع کیماڑی کے زیر اہتمام سیرت خاتم النبیاء کانفرنس بلدیہ ٹاؤن میں امیر جے یو آئی صوبہ سندھ مولانا عبدالقیوم ہالیجوی اور قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب اسٹیج پر آمد کے مناظر

17/09/2026

جمیعت علماءاسلام ضلع کیماڑی کے زیر اہتمام سیرت خاتم النبیاء کانفرنس بلدیہ ٹاؤن سے مولانا محمد غیاث صاحب مخاطب ہیں

17/09/2026

جمیعت علماءاسلام ضلع کیماڑی کے زیر اہتمام سیرت خاتم النبیاء کانفرنس بلدیہ ٹاؤن سے جے یو آئی بزنس فورم سندھ کے صدر حاجی رفیق سومرو صاحب مخاطب ہیں

17/09/2026

جمیعت علماءاسلام ضلع کیماڑی کے زیر اہتمام سیرت خاتم النبیاء کانفرنس بلدیہ ٹاؤن سے جے یو آئی ضلع جنوبی کے امیر شیخ الحدیث حضرت مولانا نورالحق صاحب مخاطب ہیں

17/09/2026

جمیعت علماءاسلام ضلع کیماڑی کے زیر اہتمام سیرت خاتم النبیاء کانفرنس بلدیہ ٹاؤن سے ناظم عمومی سید اکبر شاہ ہاشمی صاحب مخاطب ہیں

Address

Keamari
Karachi
75620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Media JUI Keamari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share