
23/07/2025
جمعیۃ طلباء اسلام صوبہ سندھ کے کنوینر محترم جناب اسامہ محمود ہالیجوی صاحب اپنی وفدکی ہمراہ جمعیۃ علماء اسلام ضلع کیماڑی کے امیر حضرت مولانا قاضی فخرالحسن صاحب سے ملاقات کی ملاقات میں سابق صدر جےٹی آئی سندھ محترم جناب مولانا نعیم اللہ لغاری صاحب صوبائی معاونین سندھ حافظ محمد صدیق حمادی راشد محمود لغاری صاحب ضلع کیماڑی کی تنظیم صورتحال پر تبادلہ خیال ھوا ھے