Imdadullah Rind

Imdadullah Rind Inspiring minds through education, skills, justice & humanity. Join our community to learn, grow & create positive change. Respect for all.

Hate speech, abuse & personal attacks are not allowed. Please Like, Follow, Share, and leave your valuable comments

25/07/2026

اس شجر کے سائے میں بیٹھا ہوں میں
جس کی شاخوں پر کوئی پتا نہیں !!!
(علی احمد جلیلی)

23/07/2026

𝕀𝕟𝕕𝕖𝕖𝕕, 𝔸𝕝𝕝𝕒𝕙 𝕒𝕝𝕠𝕟𝕖 𝕚𝕤 𝕥𝕙𝕖 𝕆𝕨𝕟𝕖𝕣 𝕠𝕗 𝕥𝕙𝕖 𝕦𝕟𝕚𝕧𝕖𝕣𝕤𝕖, 𝕥𝕙𝕖 ℂ𝕣𝕖𝕒𝕥𝕠𝕣, 𝕥𝕙𝕖 ℝ𝕖𝕞𝕠𝕧𝕖𝕣 𝕠𝕗 𝕕𝕚𝕗𝕗𝕚𝕔𝕦𝕝𝕥𝕚𝕖𝕤, 𝕥𝕙𝕖 𝔾𝕦𝕚𝕕𝕖, 𝕥𝕙𝕖 𝕆𝕟𝕖 𝕨𝕙𝕠 𝕝𝕖𝕒𝕕𝕤 𝕒𝕣𝕚𝕘𝕙𝕥, 𝕒𝕟𝕕 𝕥𝕙𝕖 𝔸𝕝𝕞𝕚𝕘𝕙𝕥𝕪 𝕠𝕧𝕖𝕣 𝕒𝕝𝕝 𝕥𝕙𝕚𝕟𝕘𝕤𝕀𝕟𝕕𝕖𝕖𝕕, 𝔸𝕝𝕝𝕒𝕙 𝕒𝕝𝕠𝕟𝕖 𝕚𝕤 𝕥𝕙𝕖 𝕊𝕠𝕧𝕖𝕣𝕖𝕚𝕘𝕟 𝕠𝕗 𝕥𝕙𝕖 𝕦𝕟𝕚𝕧𝕖𝕣𝕤𝕖, 𝕥𝕙𝕖 ℂ𝕣𝕖𝕒𝕥𝕠𝕣, 𝕥𝕙𝕖 ℍ𝕖𝕝𝕡𝕖𝕣 𝕚𝕟 𝕖𝕧𝕖𝕣𝕪 𝕕𝕚𝕗𝕗𝕚𝕔𝕦𝕝𝕥𝕪, 𝕥𝕙𝕖 𝔾𝕦𝕚𝕕𝕖, 𝕒𝕟𝕕 𝕥𝕙𝕖 𝕆𝕟𝕖 𝕨𝕙𝕠 𝕙𝕒𝕤 𝕡𝕠𝕨𝕖𝕣 𝕠𝕧𝕖𝕣 𝕒𝕝𝕝 𝕥𝕙𝕚𝕟𝕘𝕤.

رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ
23/07/2026

رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ

وَلَسَوْفَ یُعْطِیْکَ رَبُّکَ فَتَرْضَی○"اور عنقریب آپ کا رب آپ کو اتنا عطا فرمائے گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے"
21/07/2026

وَلَسَوْفَ یُعْطِیْکَ رَبُّکَ فَتَرْضَی○
"اور عنقریب آپ کا رب آپ کو اتنا عطا فرمائے گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے"

مشکل وقت میں غلطیاں نہیں، ہاتھ پکڑنا چاہیے۔۔۔
15/07/2026

مشکل وقت میں غلطیاں نہیں، ہاتھ پکڑنا چاہیے۔۔۔

بے قدری کی انتہا تب ہوتی ہے جب آپ قیمتی ہوکر بھی کچھ لوگوں کے لیے مفت ہوجاتے ہیں۔۔۔۔۔۔
15/07/2026

بے قدری کی انتہا تب ہوتی ہے جب آپ قیمتی ہوکر بھی کچھ لوگوں کے لیے مفت ہوجاتے ہیں۔۔۔۔۔۔

25/05/2026
16/03/2026

فیصل مسجد میں افطاری کا روح پرور اجتماع۔۔۔۔ اب آپ اندازہ لگا لیں اس ہجوم کو قوم بننے میں کتنی صدیاں لگ سکتی ہیں؟؟؟ یہ وہ ہجوم ہے جس کا ایمان ہے کہ رزق اللہ پاک کے ذمے ہے۔ وقت مقررہ پر رزق فراہم کرنے کا وعدہ ہے۔ صبر کی تلقین کی گئی ہے۔ اپنے کسی عمل سے دوسروں کو تکلیف نا دینے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ہادی برحق رحمت عالم صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے فاقہ کشی کرکے اس مذہب کو زندہ رکھا، جنہوں نے انسانیت کے احترام کی زندہ مثالیں ہمیں پیش کیں اور ہم سب انکے مذہب کو ماننے والے کہلائے جاتے ہیں۔ اب آپ ہی بتائیں یہ ہجوم موجودہ حکمرانوں کے قابل ہے یا نہیں؟؟؟
Copied

10/02/2026

ایک ہسپتال کے آئی سی یو میں ایک حسین اور حساس معاملہ نظر آیا جوکہ ایک بڑے بھائی اور چھوٹے بھائی کے درمیان تھا۔ بڑا بھائی اپنے چھوٹے بھائی کی آغوش میں بیحال تھا۔ چھوٹے بھائی کی آنکھیں اشک بار تھیں، کئی راتوں کی جاگی ہوئی، اور وہ زمین پر بیٹھا اپنے بھائی کی خدمت کر رہا تھا، اس کو ایک نظر سے دیکھے جا رہا تھا۔ اس منظر نے دیکھنے والوں کو سوچنے پر مجبور کر دیا کہ کچھ رشتے مشکل وقت میں انسان کے کام آتے ہیں، آخر اپنا خون تو اپنا ہی ہوتا ہے۔ بڑا بھائی باپ کی طرح ہوتا ہے، لیکن چھوٹا بھائی بھی اولاد کی مانند ہوتا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اتفاق اور صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Gulistan-e-Johar
Sindh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imdadullah Rind posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share