کاروباری رہنمائی، مالی شعور اور روزگار کے مواقع!!
آپ کا اپنا RozGaar Pakistan
جہاں ہر خیال ایک موقع ہے ❤️
07/09/2026
صرف ایک چیز جو آپ کے ساتھ زندگی بھر رہے گی وہ آپ خود ہیں...اس لیے خود پر وہ بوجھ نہ ڈالیں...جو آپ برداشت نہیں کر سکتے. 💖
06/09/2026
مسکرائیے !
کہ یہ زندگی صرف اس رب کی امانت ہے جس نے اس کائنات کی کسی شے کو بیکار نہیں پیدا کیا-
05/09/2026
پنجاب کے طلباء کے لیے خوشخبری
05/09/2026
وقت بدلنے میں دیر لگ سکتی ہے...
لیکن "نصیب" بدلنے کے لیے صرف اللہ کا ایک حکم ہی کافی ہے۔ 💖
05/09/2026
اس سے پہلے کہ AI ہم سے نوکریاں چھین لیتی، ہم نے خود ہی ساری نوکریاں ختم کردیں 🥴
04/09/2026
ہر بڑے خواب کی شروعات ایک چھوٹے قدم سے ہوتی ہے۔ اگر آپ کا اپنا چھوٹا سا کاروبار ہے تو اس پر فخر کریں۔ آپ کا یہ جذبہ اور ہمت ہی آپ کی سب سے بڑی کامیابی ہے!
04/09/2026
اللہ پر مجھے بہت یقین ہے.......!
ایک دن وہ میری دعا ایسے قبول کرے گا کہ میں حیران رہ جاؤں گا ❤️
04/09/2026
زندگی میں حالات جیسے بھی ہوں، اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں۔
ہر مشکل کے بعد آسانی ہے، ہر اندھیری رات کے بعد روشن سویرا ہے۔
03/09/2026
اپنے مقامی کاریگروں اور چھوٹے کاروباروں کو سپورٹ کریں، کیونکہ جب آپ ان سے کچھ خریدتے ہیں تو دراصل آپ کسی کے خواب کو حقیقت کا روپ دے رہے ہوتے ہیں۔
03/09/2026
میرے اللہ ........ !
تو ہی ہر مشکل کو آسان کرنے والا ہے۔ جو راستے میرے لیے بند ہیں انہیں کھول دے۔ جو کام میرے حق میں بہتر ہے اسے میرے لیے آسان کر دے۔ میرے دل کا بوجھ ہلکا کر دے اور مجھے ہمت اور صبر عطا فرما۔ آمین ❤️
Be the first to know and let us send you an email when RozGaar Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.