Poetry lovers

Poetry lovers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Poetry lovers, Digital creator, Karachi.

03/02/2024

جو ووٹ کا حق دار ھوگا اسے ووٹ مانگنے کی ضرورت نہیں ہوگی
(غیر سیاسی پوسٹ)
جس کی دل آزاری ہوئی ہو اللہ ھمیشہ اسکو دل آزاری ہی دے

😕😉
12/11/2023

😕😉

05/08/2023

❤💯
🥀

22/02/2023

"اُس سے مُحبت کی بھیک❗
مانگنے سے اچھا تھا میں خود کو سانپ سے ڈسواتی ، اک چیخ مارتی اور مر جاتا ۔"🙂💔🚫❌


's🥀

 🔐Poetry lovers🥀
16/02/2023

🔐
Poetry lovers🥀

یوم محبت کے نام !!سُنا ہے کل محبت کا دن منایا جائے گا انسانی تاریخ میںپہلا محبت کا دن تب منایا گیا جب جنت میں آدم حوا کے...
13/02/2023

یوم محبت کے نام !!

سُنا ہے کل محبت کا دن منایا جائے گا
انسانی تاریخ میں
پہلا محبت کا دن تب منایا گیا
جب جنت میں آدم حوا کے کہنے پر
احکام الہی کے خلاف گیا تھا
تب پہلی بار انسان محبت کے لئے بہکا،
محبت کا دن وہ تھا
جب آدم پہلی بار
حوا کی جدائی میں رویا تھا
تاریخ میں
اس سے پہلے کبھی کوئی
کسی کی جدائی میں نہ رویا تھا،
محبت کا دن وہ تھا
جب خدا نے ترس کھا کر
چالیس سال سے
بچھڑے آدم اور حوا کو
جبل رحمت پر ملایا
اور بخش دیا تھا
اس ملن سے پہلے ایسا ملن کبھی نہ ہوا تھا،
اے خدا
ہم آدم کی اولاد ہیں
ہم محبت کا دن
اپنی اپنی بساط کے مطابق منائیں گے
کہیں تمہارے احکامات کی نافرمانی کریں گے
کہیں کوئی کسی کی جدائی میں روئے گا
اور کہیں کل دو محبت کرنے والوں کا ملن ہوگا.
🔐
🥀

07/02/2023

واحد تمھارا نام ہے جسے دیکھ کر مجھے کچھ محسوس ہوتا ہے باقی ہر نام کے ساتھ صرف یادیں جڑی ہیں اور میں ان یادوں سے فرار چاہتی ہوں . تمھارا نام کافی ہے میرے لیے 🌸✨
🔐
🥀

مٙیں تُمہیں چھوڑ دوں گا، اوراس پر ملال بھی نہیں کروں گا مٙیںپھر تُم بھلے میرا انتظار کرناتُمہیں کال بھی نہیں کروں گا مٙی...
07/02/2023

مٙیں تُمہیں چھوڑ دوں گا، اور
اس پر ملال بھی نہیں کروں گا مٙیں
پھر تُم بھلے میرا انتظار کرنا
تُمہیں کال بھی نہیں کروں گا مٙیں۔
🍁
🔐
🥀

😢
05/02/2023

😢

😔😔
15/12/2022

😔😔

04/12/2022

اور میرا تجربہ یہ کہتا ہے.
کہ مخلصی سے جسکا بھی ہاتھ تھامو گے وہی منافق نکلے گا. 🥀🌸

🥀

02/12/2022

‏چلو آج تھوڑا سا تعارف کروائیں سب
پتہ تو چلے کہ کہاں کہاں سے آپ مجھے کو سپورٹ کر رہے ہیں

یہ لڑکی کوئی ٹاپر نہیں، اس نے کچھ ایجاد نہیں کیا۔۔ صرف ایک واحیات ڈانس کیا اور مارننگ شو میں بلاکر اسے آئیڈیل دکھایا جار...
30/11/2022

یہ لڑکی کوئی ٹاپر نہیں، اس نے کچھ ایجاد نہیں کیا۔۔ صرف ایک واحیات ڈانس کیا اور مارننگ شو میں بلاکر اسے آئیڈیل دکھایا جارہا ہے۔ یہ ملک صرف لچے لفنگوں ، ٹک ٹاکرز کیلئے رہ گیا ہے ، شریف، با صلاحیت، تعلیم یافتہ اور باعزت لوگوں کا اس ملک میں کوئی کام نہیں ، بے روزگاری بڑھتی جا رہی ہے ، تعلیمی اداروں کے رزلٹ سب کے سامنے ہے جو ابھی پنجاب میں انٹر میڈیٹ کے نتائج دیکھے اس سے پہلے کے پی کے کے رزلٹ بھی آپکے سامنے ہے ۔ لیکن TRP کے چکر میں میٹرک پاس آنٹیوں کو بیٹھا کر شوز چلا رہے اور داد ھماری قوم کو ملنی چاہیے ، ریاست مدینہ چاہیے لیکن وائرل واحیات ڈانس کو کرنا ہے ، پھر سوال کرتے ہیں ھم پر عذاب کیوں جس ملک میں ٹھمکے لگا کر ، فحش ویڈیو بنا کر یا فحش tik toker بن کے آپ عزت ، پیسہ اور popular ہوجاتے ہوں وہاں کیسے آپ بچوں کو یقین دلوائیں گے کہ پڑھنے لکھنے سے بندہ کامیاب ہوتا ہے

پاکستان میں اسی بات کی وجہ سے کوئی سائینس دان۔ پیدا نہیں ہوتا کیوں کے یہاں فحش ویڈیو سے ہی برائٹ فیوچر اور پیسہ ملتا ہے بس. پھر کہتے ہیں ریاست مدینہ چاہیے ۔ نہ تو عمران نواز یا فضل الرحمان بنا کے دے سکتا جب تک ہم خود کے معاملات ٹھیک نہیں کریں گے ۔۔۔
# 🥀

مت بھاگو اُن کے پیچھے جنہیں اور بھی لوگ نظر آتے ہیں تمہارے آگے 🥀 ......💔
24/11/2022

مت بھاگو اُن کے پیچھے جنہیں اور بھی لوگ نظر آتے ہیں تمہارے آگے 🥀
......💔

  تُم جِس کو دَستیاب ہو لازم ہے اُس پر کہ ہر روز اپنے بَخت کا صَدقہ دیا کرے...! - "
24/11/2022


تُم جِس کو دَستیاب ہو لازم ہے اُس پر کہ
ہر روز اپنے بَخت کا صَدقہ دیا کرے...! - "

عین ممکن ہے کہ اُس وقت تُجھے میں نہ ملوں، جس وقت تُجھے ساتھ نبھانا آئے😊☹️
24/11/2022

عین ممکن ہے کہ اُس وقت تُجھے میں نہ ملوں، جس وقت تُجھے ساتھ نبھانا آئے😊☹️

 ....*If someone is ok with losing you they never really cared for you* 🤷‍♀️😊
24/11/2022

....
*If someone is ok with losing you they never really cared for you* 🤷‍♀️😊

 ..........🥰
24/11/2022

..........🥰

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Poetry lovers:

Share