Digi Talk

Digi Talk Digi Talk is a dynamic digital media platform dedicated to creating diverse and engaging content. Our mission is

We explore stories from all walks of life, covering a wide range of topics including culture, innovation, lifestyle, and more. Our mission is to inform, inspire, and connect audiences through impactful digital storytelling.

07/03/2026

مشرق وسطیٰ میں جنگ، پیٹرول مہنگا۔۔۔
پاکستانی آئل مارکیٹنگ کمپنیز کی بڑی وردات۔۔۔
پیٹرول قلت کی آڑ میں 50سے 60بلین کمالئے۔۔۔

26/02/2026

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ۔۔۔
افغانستان کو پاک افواج کا منہ توڑ جواب

18/02/2026

رمضان مبارک! 🌙
آغاز رمضان پر امریکی قونصل خانہ کراچی کی جانب سے پیغام

06/02/2026

ڈیفنس: SMDپرفحش ویڈیوچلنے کا ڈراپ سین۔۔
فحش ویڈیو چلانے والا ملزم بھی سامنے آگیا۔۔

05/02/2026

کراچی میں تیز ترین ڈکیتی کی واردات۔۔۔

یومِ یکجہتیِ کشمیر 🤛🤜5th Feb Kashmir Day We stand united with the resilient people of Kashmir.Their courage shakes the c...
05/02/2026

یومِ یکجہتیِ کشمیر 🤛🤜
5th Feb Kashmir Day We stand united with the resilient people of Kashmir.
Their courage shakes the conscience of the world and their voice will never be silenced.



28/01/2026

سانحہ گل پلازہ کا عینی شاہد سامنے آگیا۔۔۔
معجزاتی طور پر بچ جانے والے شخص کی گفتگو

27/01/2026

سانحہ گل پلازہ۔۔۔😭
پیپلزپارٹی کا جیالہ بیٹے کی لاش کیلئے دربدر۔۔۔
ڈی سی آفسFRC مانگ رہا ہے نادرا والے بولتے ہیں بیٹے کو لے آؤ،کیا کروں؟؟ دکھی باپ کی دہائی

23/01/2026

مری روڈ پر جھرنے، پہاڑ اور دلفریب مناظر۔۔۔
فیملیز کیلئے نیا پکنک اسپاٹ، خوب انجوائے

22/01/2026

𝐄𝐱𝐜𝐥𝐮𝐬𝐢𝐯𝐞 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐯𝐢𝐞𝐰 𝐀𝐬𝐢𝐟 𝐒𝐮𝐦𝐬𝐮𝐦 (𝐅𝐨𝐫𝐦𝐞𝐫 𝐂𝐡𝐚𝐢𝐫𝐦𝐚𝐧 𝐀𝐁𝐀𝐃) PART-02
وطن کی بقاء میں ہی ہماری بقاء ہے
کراچی میں بھتے کی کالز آج کا ایشو نہیں ہے
پوائنٹ اسکونگ کے چکر میں ملکی ساکھ کو نقصان پہنچانے سے گریز کرنا چاہیئے
سابق چیئرمین (آباد) آصف سم سم کا تہلکہ خیز انٹرویو۔۔۔




19/01/2026

سانحہِ گل پلازہ۔۔۔
کراچی:ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتےکی رات لگنے والی آگ پر بالآخر36 گھنٹے گزرنے کے بعد قابو پالیا گیا۔آتشزدگی کے باعث عمارت کے دوحصے منہدم ہوگئے۔فائر فائٹرز کومتاثرہ عمارت سے گزشتہ رات سے اب تک مزید ایک بچے سمیت 5 افراد کےاعضاء ملے ہیں جس کے بعد ایک فائرفائٹر سمیت ہلاکتوں کی مجموعی تعداد15 ہوگئی ہےجبکہ 54 افراد تاحال لاپتا ہیں۔

14/01/2026

𝐄𝐱𝐜𝐥𝐮𝐬𝐢𝐯𝐞 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐯𝐢𝐞𝐰 𝐀𝐬𝐢𝐟 𝐒𝐮𝐦𝐬𝐮𝐦 (𝐅𝐨𝐫𝐦𝐞𝐫 𝐂𝐡𝐚𝐢𝐫𝐦𝐚𝐧 𝐀𝐁𝐀𝐃) PART-01
پاکستان ہے تو ہم ہیں۔۔۔
کراچی میں بھتے کی کالز آج کا ایشو نہیں ہے
پوائنٹ اسکونگ کے چکر میں ملکی ساکھ کو نقصان پہنچانے سے گریز کرنا چاہیئے
سابق چیئرمین (آباد) آصف سم سم کا تہلکہ خیز انٹرویو۔۔۔




Address

Karachi
75300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digi Talk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share