Chairman Waja Wali Muhammad Uc 3 Old Golimar

Chairman Waja Wali Muhammad Uc 3 Old Golimar Chairman of Old Golimar UC 3

𝟭𝟰 𝗔𝘂𝗴𝘂𝘀𝘁  𝗠𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸 𝗵𝗮𝗽𝗽𝘆 𝗶𝗻𝗱𝗲𝗽𝗲𝗻𝗱𝗲𝗻𝗰𝗲 𝗱𝗮𝘆 ♥️🇵🇰.میری طرف سے تمام اہل وطن کو دل کی گہرائیوں سے 𝟭𝟰 𝗔𝘂𝗴𝘂𝘀𝘁 !جــــــــــشن آز...
13/08/2025

𝟭𝟰 𝗔𝘂𝗴𝘂𝘀𝘁 𝗠𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸 𝗵𝗮𝗽𝗽𝘆 𝗶𝗻𝗱𝗲𝗽𝗲𝗻𝗱𝗲𝗻𝗰𝗲 𝗱𝗮𝘆 ♥️🇵🇰.

میری طرف سے تمام اہل وطن کو دل کی گہرائیوں سے 𝟭𝟰 𝗔𝘂𝗴𝘂𝘀𝘁 !جــــــــــشن آزادی مـــــــــــــــبارک ہـــــــــــو

‏14 اگست یوم آزادی کا دن ✌


پاکستان 14 اگست 1947 کو ایک عظیم ملک بنا۔ 💚
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پاکستان کی حفاظت فرما آمیـــــــــــــــــن ۔ 🤲

  کے تحت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کے وژن کے مطابق پرانا گولیمار یونین کمیٹی میں مستحق افراد میں سولر پینل بمعہ دیگ...
02/08/2025


کے تحت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کے وژن کے مطابق پرانا گولیمار یونین کمیٹی میں مستحق افراد میں سولر پینل بمعہ دیگر لوازمات تقسیم کئے گئے ۔
*اس موقع پرصدر پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 114 جناب محمد اقبال بلوچ،جنرل سیکریٹری جناب مسعود الرحمن عباسی ،انفارمیشن سیکریٹری جہانگیر مغل ،نائب صدر زاہد بادشاہ
پرانا گولیمار کے چئیرمن واجہ ولی بلوچ و کونسلر فہد چھٹہ اویس سوری ناصر ندیم فراز جدگال اور دیگر کارکنان موجود تھے۔

PS 114کے تمام نو منتخب عہدیداران کو دل کی گہرائیوں مبارکباد پیش کرتے ہیں...❤️🌹
30/06/2025

PS 114
کے تمام نو منتخب عہدیداران کو دل کی گہرائیوں مبارکباد پیش کرتے ہیں...❤️🌹

تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک ہو
08/06/2025

تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک ہو

23/05/2025

UC Chairman Waja Wali Muhammad’s Initiative | Village Master Khan | Cleanliness Drive | Local GovernanceUC Chairman Waja Wali Muhammad and Vice Chairman Shau...

انا للّٰہ وانا الیہ راجعونپاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی و سینئر رہنما تاج حیدر صاحب کا بقضائے الٰہی انتقال ہوگیا ھے۔
08/04/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی و سینئر رہنما تاج حیدر صاحب کا بقضائے الٰہی انتقال ہوگیا ھے۔

دعائے فاتحہ۔یونین کمیٹی 3 چیئرمین واجہ ولی محمد بلوچ نے یونین کمیٹی 7 امیر علی قادری کی والدہ محترمہ کے انتقال پر  لواحق...
05/04/2025

دعائے فاتحہ۔

یونین کمیٹی 3 چیئرمین واجہ ولی محمد بلوچ نے یونین کمیٹی 7 امیر علی قادری کی والدہ محترمہ کے انتقال پر لواحقین سے دعائے فاتحہ کی۔
ودیگر دوست احباب بھی موجود تھے۔

آج عید کے تیسرے دن چیئرمین واجہ والی محمّد کی قیادت میں انفارمیشن سیکرٹری سید افتخار شاہ سے ملاقات کی اور انکو عید کی مب...
02/04/2025

آج عید کے تیسرے دن چیئرمین واجہ والی محمّد کی قیادت میں انفارمیشن سیکرٹری سید افتخار شاہ سے ملاقات کی اور انکو عید کی مبارکباد دی اور علاقائی مسائل سیاسی امور پہ بات چیت ہوئی ہمرا سینئر رہنما جمال ناصر لبیر کونسلر اقبال ہنگورا کونسلر فہد چھٹہ

*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم* *میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے "عید ...
31/03/2025

*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم*

*میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے "عید مبارک ھو*
🌙💫🤲❤️
*Eid Mubarak - عید مبارک*

پہلا آل کراچی شہدائے پرانا گولیمار ڈی گول نائٹ فٹبال ٹورنامنٹ زیر اہتمام اہلیانِ واجہ ولی محمد ولیج *فائنل میچ* میں بطور...
30/03/2025

پہلا آل کراچی شہدائے پرانا گولیمار ڈی گول نائٹ فٹبال ٹورنامنٹ زیر اہتمام اہلیانِ واجہ ولی محمد ولیج *فائنل میچ* میں بطور مہمانِ خصوصی نوجوان *چیئرمین واجہ ولی محمد بلوچ* اور معروف سیاسی و سماجی شخصیت *اظہر انگاریہ* نے شرکت کی ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز فائنل میں *شہید طاہر فٹبال کلب اور مرتضیٰ فٹبال کلب* کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا۔ شائقین کی بڑی تعداد اس سنسنی خیز معرکے کو دیکھنے کے لیے موجود تھی *شہید طاہر فٹبال کلب* نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے *4-1 سے فتح حاصل کرلی* اور ٹورنامنٹ کا چیمپیئن قرار پایا ۔
اس موقع پر *چیئرمین واجہ ولی محمد بلوچ* کے ہمراہ مہاناز فٹبالر استاد حیدر شیخ جنرل سیکرٹری فٹبال فیڈریشن سندھ ڈسٹرکٹ کیماڑی ویسٹ و ملیر کے فٹبال فیڈریشن کے ذمہداران و علاقائی معززین پارٹی سینئرز جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ کیماڑی پیپلز یوتھ آرگنائزیشن شاہزیب سخی ،حاجی جمال ناصر و جنرل کونسلرز فہد چھٹہ، ناصر ندیم، عبد الوحید فراز جدگال ، محراب خان جڈ دیگر سیاسی و سماجی شخصیات موجود تھیں فائنل میچ کے دوران شائقین نے کھیل سے بھرپور لطف اٹھایا اور دونوں ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا۔ جیتنے والی ٹیم کو شاندار انعامات سے نوازا گیا، جبکہ رنر اپ ٹیم کی کارکردگی کو بھی سراہا گیا ٹورنامنٹ کے انعقاد نے علاقے میں کھیلوں کی ترقی اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک مثبت پیغام دیا شوقین افراد کے لیے ایک یادگار لمحہ تھا، جو کھیل کے جذبے اور اتحاد کی علامت بن گیا اور ساتھ ساتھ نوجوانوں میں فٹبال کے فروغ اور صحت مند سرگرمیوں کے رجحان میں بھی تقویت دی ۔

محفل ختم قرآن مجید     پاکستان پیپلز پارٹی پاک ماڈرن کالونی پرانا گولیمار یو سی 3 کے کارکن اقبال قائم خانی بھائی کے گھر ...
10/03/2025

محفل ختم قرآن مجید

پاکستان پیپلز پارٹی پاک ماڈرن کالونی پرانا گولیمار یو سی 3 کے کارکن اقبال قائم خانی بھائی کے گھر ختم قرآن مجید کی محفل میں شرکت اس موقع پر کراچی ڈویژن کے زمےدار ٹھاکر ذوالفقار قائم خانی ، یو سی 3 پرانا گولیمار کے چئیرمن واجہ ولی محمد ، پی ایس 114 کے سینئر رہنما جہانگیر مغل ، گولیمار کے لیبر کونسلر اقبال ہنگورہ ، یو سی 2 پاک کالونی وارڈ 3 سے منتخب کونسلر رانا طاہر جاوید اور دیگر کارکنانِ پیپلز پارٹی نے شرکت کی۔

02/03/2025

*حبیب بینک پمپنگ اسٹیشن کا وزٹ*

چیئرمین *واجہ ولی محمد بلوچ* نے حبیب بینک بوسٹنگ پمپنگ اسٹیشن کا دورہ کیا *میئر کراچی محترم مرتضیٰ وہاب* کی خصوصی ہدایت پر پمپنگ اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کا کام مکمل کیا گیا اپ گریڈیشن میں تمام پرانے پمپس کو جدید اور ہیوی پمپس سے تبدیل کیا گیا، جس کا مقصد متعلقہ علاقوں میں پانی کی سپلائی کو بہتر بنانا ہےان پمپس کی مدد سے پانی کے پریشر میں اضافہ ہوگا، جس سے *پرانا گولیمار میوہ شاہ و پاک کالونی یوسی* کے اندرون علاقوں تک پانی کی بہتر ترسیل ممکن ہو سکے گی اور مکینوں کو پانی کی سپلائی میں نمایاں بہتری محسوس ہوگی۔
اس موقع پر چیئرمین *واجہ ولی محمد بلوچ کے ساتھ محراب خان جڈ، الیاس خان، اکبر بلوچ، ادریس خان، رشید سولنگی، فراز جدگال، راشد قریشی، جاوید شیخ ،جان محمد جدگال* و دیگر ساتھی موجود تھیں۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chairman Waja Wali Muhammad Uc 3 Old Golimar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share