22/06/2024
رکئیے یہ تحریر پڑھ کے جائیے
میرے پیج پر موجود ایک مجبور باپ نے درخواست کی ہے کہ آپ لوگوں تک اس کی آواز پہنچاؤں ۔ غور سے پڑھئے اور جس قدر ممکن ہو مدد کیجئے 🙏
السلام وعلیکم
دوستوں یہ میری بیٹی ھے عفیرا۔۔ جس بھاٸی سے جتنا ھوسکے اسکے لیےفنڈ کریں۔۔۔ میں ایک سفید پوش فیملی سے تعلق رکھتا ھوں اور زیادہ لوگوں سے اس معاملے کا زکر نہیں کرنا چاھتا تھا ۔مگر بچی کی پیچیدہ و بگڑتی صورتحال کے باعث بچی کے علاج کیلٸے لازمی مدد درکار ھے
یہ ھماری پیاری بچی اسپاینل مسکیولر آٹروپی 2 کی مریضہ ھے. اس بیماری کا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ھے. عفیرا کی عمر ابھی 15 سال ھے یہ نیورو مسکیولر کی بیماری میں مبتلا ھے جس کو طبی اصطلاح میں SMA کہتے ھیں اس بیماری میں مبتلا مریض کے عضلات آہستہ آہستہ صایع ھوتے جاتے ھیں. عفیرا بھی باقی بچوں کی طرح زندگی گذارنا چاھتی ھے جس کے لیے اس کو ایک مہنگی دوا کی ضرورت ھے اس دوا کا نام Syp Risdiplam ھے.
میں عفیرا کا والد ! یہ دوا خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتا.اس بچی کی صرف ایک ماہ کی دواٸی کا خرچ کم از کم 20 ھزار روپے ھے۔۔
میں اس دوا کو خریدنے کے لئے فنڈ جمع کر رھا ھو۔ ھمیں مزی 92 لاکھ روپے پاکستانی کے قریب فنڈز درکار ہیں تاکہ عفیرا بھی کچھ بہتر زندگی گزار سکے..باقی اکاٶنٹ کی تفصیلات نیچے دی گٸی ہیں۔میرا رابطہ نمبر بھی موجود ھے۔۔کسی بھی حوالے سے مطمٸن ھوکر اپنی تسلی کرکے پھر ھمیں عطیہ کریں۔ جزاك اللهُ
For donations:
Please contact
Muhammad Ashraf
03008967138
Easy paisa 03112087085
Jazz Cash 03008967138
Bank account
MUHAMMAD ASHRAF
BANK AL HABIB
MODEL COLONY BRANCH KARACHI
BRANCH CODE 1115
ACCOUNT # 1115-0081-001002-01-6
PK46BAHL1115008100100201