Arsalan Taj

Arsalan Taj Member Central Core Committee PTI | Former MPA Karachi |

Arsalan Taj is a Pakistani politician who has been a member of the Provincial Assembly of Sindh since August 2018.

08/03/2026

Israeli and US strikes Tehran’s Shahran Oil Depot

08/03/2026

End of World | Prof Jiang prediction | Water War begins | Middle East Crisis | Iran VS USA & Israel

07/03/2026

‏‪ ‬

‫ ‬

06/03/2026

ایران نے ایسا میزائل اسرائیل پر نہیں مارا جو ن لیگ حکومت نے عوام پر دے مارا ہے

شکریہ عمران خانجن کی وجہ سے کورونا میں بھی مہنگائی کنٹرول میں رہی جب تقریباً سب کاروبار بند تھے، موجودہ حکومت دو دن میں ...
06/03/2026

شکریہ عمران خان
جن کی وجہ سے کورونا میں بھی مہنگائی کنٹرول میں رہی جب تقریباً سب کاروبار بند تھے، موجودہ حکومت دو دن میں ہی بوکھلا گئی

06/03/2026

‏دنیا کے سب سے زیادہ دفاعی بجٹ رکھنے والے ملک کی فوج کا سپاہی دیکھیں کیسے سائیکل پر جا رہا ہے اور سگنل پر بھی انتظار کر رہا ہے۔

‏بیچارہ ! یہ بھی سوچتا ہوگا کاش پاکستان میں ہوتا

06/03/2026

انشااللہ اس باری آپ نہیں بچینگے۔ عمران خان کا وہ بیان جس کی وجہ سے ملٹری اسٹبلشمنٹ آج بھی خائف ہے

05/03/2026

‏مراد سعید کے کتاب میں اہم انکشافات
‏سابقین کا ردعمل۔ ارسلان تاج کا جواب۔

04/03/2026

آگے ایسا وقت نہیں ائیگا

03/03/2026

‏ایک ہفتہ قبل نیتن یاہو نے کہا تھا کہ ان کا نشانہ ریڈیکل شیعہ سنی اتحاد ہے جس کا مقابلہ ہیکزیگن الائنس کریگا۔ جنگ کے نتیجے میں پورا مشرق وسطی یہاں کی معیشتیں سب سے زیادہ متاثر ہونگے کیا یہی اصل مقصد تھا اس بحران کو پیدا کرنے گا؟
‏⁦‪ ‬⁩

02/03/2026

‏کراچی میں امریکی کونسلیٹ پر مظاہرہ کی جانب سے اندر داخل ہوجانا اتنی عام بات نہیں سیکیورٹی کا موجود نہ ہونا بھی عجیب ہے۔ کیا سیکیورٹی نافذ کرنے والے سو رہے تھے ان کو معلوم نہیں تھا کہ دنیا میں کیا ہورہا ہے۔ ایسا لگ رہا ہے جیسےجان بوجھ کر ان کو اندر جانے دیا گیا۔
‏⁦‪ ‬⁩

01/03/2026

شمالی کوریا کے صدر
روس کے صدر
دیگر غیر اسلامی ممالک کے سربراہوں نے "آیت اللہ خامنہ" کی شہادت پر تعزیت کا پیغام جاری کردیا
لیکن پاکستان کا وزیراعظم خاموش

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arsalan Taj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arsalan Taj:

Share