20/02/2025
حالات نے بنا دیا ہے سخت ورنہ پتھر تو تُو بھی نہیں میں بھی نہیں
ہر طرف بھخرے پڑے ہیں جنونی لوگ ورنہ کافر تو تُو بھی نہیں میں بھی نہیں
دنیا سے جانا سب کا طئے ہے آیا ہمیشہ کے لیے تو تُو بھی نہیں میں بھی نہیں
جب گئے پھر لوٹ کر آئیگا تو تُو بھی نہیں میں بھی نہیں
ساتھ اپنے یہاں سے لیکر کچھ بھی جائیگا تو بھی نہیں میں بھی نہیں
تو آ چلتے ہیں اس راستے پر جس پر چلا تو بھی نہیں میں بھی نہیں