Karachi Digital Entertainment

Karachi Digital Entertainment KARACHI DIGITAL ENTERTAINMENT Under The Umbrella Of KARACHI DIGITAL NETWORK

05/09/2026

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ تاریخی ایمپریس مارکیٹ سے تجاوزات کا خاتمہ کرکے اس تاریخی ورثے کو بحال کیا گیا ہے، بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر کے ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ تاریخی عمارتوں اور ورثے کی بحالی پر بھی توجہ مرکوز کی ہے، ایمپریس مارکیٹ کو کلچرل سینٹر اور پبلک اسپیس کے طور پر استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کراچی کے شہری یہاں آئیں، کتابیں خریدیں اور مقامی پبلشرز کی حوصلہ افزائی کریں، ثقافت کے فروغ کے لیے مختلف پروگراموں کا انعقاد جاری رہے گا،ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کے روز ایمپریس مارکیٹ میں ”کتابوں کا جہاں“کے عنوان سے کتب میلے کا افتتاح کرنے کے بعد منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر سٹی کونسل میں پاکستان پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر کرم اللہ وقاصی،دیگر اراکین سٹی کونسل،منتخب نمائندے اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے

23/08/2026

میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے گارڈن پمپنگ اسٹیشن کا باقاعدہ افتتاح کر دیا!

04/04/2026

🔥🐾 کراچی کا شاندار ڈاگ انٹرٹینمنٹ شو! 🐾🔥

آج کے اس زبردست شو میں شامل ہیں جرمن شیفرڈ، امریکن بولی، شِہ زو، باکسر اور دیگر نایاب قسم کے خوبصورت پالتو ڈاگز 🐶✨

جہاں آپ دیکھیں گے ان کی شاندار اسٹائل اور دل جیت لینے والی پرفارمنس 😍

🎬 مکمل ویڈیو دیکھیں https://youtu.be/JsNHvo424mQ اور بتائیں آپ کو کون سا ڈاگ سب سے زیادہ پسند آیا؟

👇 اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں
👍 لائک | 🔁 شیئر | 📩 فالو کریں مزید زبردست ویڈیوز کے لیے

Asad Brohi

31/03/2026

Shahbaz Sanam Reveals Theater Secrets | Comedy Podcast

30/03/2026

Pervaiz Siddiqui Exclusive | Stage Comedy Journey | Podcast Junction with Akram Sonu | TEASER

🎤 Karachi Digital Entertainment is Hiring!Are you confident on camera? Love to hosting, vlogging, and interacting with p...
27/03/2026

🎤 Karachi Digital Entertainment is Hiring!

Are you confident on camera? Love to hosting, vlogging, and interacting with people? This is your chance to shine! ✨

We’re looking for a passionate Host / Content Creator to join our team and cover food streets, events, and exciting public shows across Karachi & Pakistan 🇵🇰

📩 Send your CV & portfolio now and become the face of entertainment!

16/03/2026

Who Was Ali Khamenei? | Full Biography | Iran Leader Killed in War

16/03/2026

Big Change in Pakistan Currency | 10 Rupee Note Replacement Explained



02/02/2026

کراچی کو حق دو، سی ویو پر ہونے والی واک میں نوجوانوں، سماجی کارکنوں اور شہریوں کی بڑی تعداد کا مطالبہ، قومی پرچم تھامے شرکا نے شہری شعور اور انسانی حقوق کے حوالے سے بینرز اور پوسٹرز تھامے رکھے تھے, منتظمین کے مطابق واک کا مقصد نوجوانوں میں شہری ذمہ داریوں اور بنیادی حقوق کے حوالے سے اگاہی پیدا کرنا ہے!
=====
Gen Z Walk for Basic Rights & Civic Sense
=====

16/01/2026

کراچی: کیماڑی ویسٹ وہارف میں کنٹینر میں آتشزدگی کی اطلاع، ترجمان ریسکیو 1122 کراچی: سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم بمعہ ایمبولینس اور فائر بریگیڈ ٹرک جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئی، ترجمان ریسکیو 1122 کراچی: ریسکیو 1122 کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے، ترجمان ریسکیو 1122

Address

Tauheed Commercial, 25th Street, 34C, Clifton
Karachi
74400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Digital Entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share