Sibte Speaks

Sibte Speaks Sibte Speaks 🎤 | Ideas • Issues • People
Stories, conversations and perspectives on what matters in Pakistan and beyond. When It Matters, Sibte Speaks.

Sibte is a professional broadcast journalist associated with HUM NEWS Television. Singer & Composer as well. Story writing and story telling are one of his favorite hobbies.

محتاط رہیں، ہوشیار رہیں!جعلساز اب دوسرے ممالک کے نمبرز سے آپکو کال کرکے پھانسنا چاہتے ہیں۔فارمولہ وہی پرانا۔ آپ کے پرانے...
11/06/2026

محتاط رہیں، ہوشیار رہیں!
جعلساز اب دوسرے ممالک کے نمبرز سے آپکو کال کرکے پھانسنا چاہتے ہیں۔
فارمولہ وہی پرانا۔
آپ کے پرانے دوست ہونے کی بات کرکے آپ سے جیز کیش میں پیسہ ٹرانسفر کرنے کا کہیں گے۔
یہ دن میں ہزاروں لاکھوں لوگوں کو کال کرتے ہیں۔ کوئی نہ کوئی تکا لگ ہی جاتا ہے۔
خیال رکھیں !!

06/06/2026

محبت کی راہوں میں آکر تو دیکھو 🫶

اگر آپ Film Critic ہیں اور آپ کا کسی سے براہ راست اختلاف ہے تو بہتر ہے اس کی فلم کا ری ویو نہ کیجئے۔ ٹھیک ایسے ہی اگر آپ...
28/05/2026

اگر آپ Film Critic ہیں اور آپ کا کسی سے براہ راست اختلاف ہے تو بہتر ہے اس کی فلم کا ری ویو نہ کیجئے۔

ٹھیک ایسے ہی اگر آپ فلم بنانے والے کے دوست ہیں تو بھی ری ویو سے گریز کیجئے۔
ورنہ آپ کی رائے میں جانب داری نمایاں ہوگی۔

جب بھی آپ ری ویوز میں Extremism (انتہا پسندی) پڑھیں یا دیکھیں۔ تو سمجھ جائیں یہ ری ویو غیر جانب دار نہیں۔

پاکستان کی بد قسمتی یہ ہے کہ کچھ نام نہاد ناقدین فلم اور ان ہی جیسے نام نہاد ڈائریکٹرز فلم انڈسٹری میں گھس گئے ہیں۔ اور چل پڑی ہے محفل ستائش باہمی۔
کچھ اچھا اچھا کی مالا اس لیے جپتے ہیں کہ مستقبل میں اس فلم کے اداکاروں (Actors) کے انٹرویوز مل سکیں۔
کچھ دوستی یاری نبھا رہے ہیں۔

عوام اینٹرٹینمنٹ کی غرض سے سینما جاتے ہیں اور خود اچھا فیصلہ کرسکتے ہیں کہ کیا اچھا لگا اور کیا برا۔

Today's speech by PPP Chairman Bilawal Bhutto Zardari offered an interesting political hint regarding Karachi's future: ...
22/05/2026

Today's speech by PPP Chairman Bilawal Bhutto Zardari offered an interesting political hint regarding Karachi's future: it seems the ground is being prepared to reactivate MQM in the city once again.

​It was particularly noticeable that BBZ specifically targeted MQM’s former leader. While discussing him might seem unnecessary to the current political discourse at first glance, it makes total sense when you look at the larger picture.

These two factions remain the main rivals fighting for Karachi's mandate, and in this city, old rivalries dictate future moves.
​What do you think this means for Karachi's changing political dynamics?

​ Karachi PakistanPolitics

09/05/2026

“Liyari Ka Gabbar” will be the answer to Dhurandhar, says Nabeel Gabol, who claims he was misrepresented in the film as Jameel Jamali.

According to him, Mera Liyari was just a teaser. “Abhi asal movie to aayegi jo Aditya Dhar ki Dhurandhar ka jawab hoga.”

02/05/2026

My new song Socho Zara is out now 🎶
Give it a listen on YouTube and show some love 🫶🏻
Link in bio 🎸

01/05/2026

یہ سال 2004 کی بات ہے۔
سٹی ناظم نعمت اللہ خان نے نارتھ کراچی میں فیملی پارک اور فائر اسٹیشن کا افتتاح کیا تھا۔
اہل علاقہ بہت خوش ہوئے تھے۔ مگر ان کی خوشی جلد مایوسی میں بدل گئی۔ ان کے عہدے سے ہٹنے کے بعد بدقسمتی سے پارک کا ایک حصہ قبضہ ہوا اور شادی حال میں تبدیل ہوکر کھنڈر بن گیا۔
سالوں کیس عدالت میں چلنے کے بعد بالآخر دوبارہ پارک کی قسمت جاگی۔
کلک پراجیکٹ کے تحت پارک کی از سر نو تعمیر کی گئی ہے۔
اتفاق یہ ہوا کہ ٹاؤن چیئرمین محمد یوسف کا تعلق جماعت اسلامی سے ہے اور افتتاح امیر جماعت اسلامی منعم ظفر صاحب نے ہی کیا ہے۔ گویا اعزاز ایک بار پھر ان پاس آیا۔
ان گزرے سالوں میں کراچی کی ترقی کا دم بھرنے والو اور اس سے محبت کا دعوی کرنے والوں میں سے کسی نے اس جانب توجہ نہیں دی۔
حد تو یہ ہے کہ وہ فائر اسٹیشن جو اس نعمت اللہ خان صاحب کے زمانے میں بنا تھا اس کی ڈیولپمنٹ پر آج تک خاطر خواہ کام نہ ہوسکا۔
انشاءاللہ جلد اس کی حالت زار پر ویڈیو بناؤں گا۔

میرا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں، مگر میرے علاقے کی رونقیں بحال کرنے پر “شکریہ جماعت اسلامی” 🩵

Scam Alert!اس نوعیت کے انجان نمبرز سے آپکو کال کی جائے گی۔۔۔آپ کو آپکے کوریئر یا کسی سامان کا جھوٹا حوالہ دیا جائے گا۔۔۔...
26/04/2026

Scam Alert!

اس نوعیت کے انجان نمبرز سے آپکو کال کی جائے گی۔۔۔
آپ کو آپکے کوریئر یا کسی سامان کا جھوٹا حوالہ دیا جائے گا۔۔۔
اور پھر آپکے واٹس ایپ نمبر کو ہیک کرنے کی کوشش کی جائے گی۔۔

لہذا الرٹ رہیں۔

کسی بھی قسم کی کوئی بھی معلومات کسی انجان نمبر سے شیئر نہ کریں۔

یہ ایک فون نمبر ہے۔ اسے بلیک لسٹ کردیں۔

اس جیسے لاکھوں نمبر ہماری پی ٹی اے کی بدولت لوگوں سے فراڈ میں مصروف ہیں۔ ان کو بھی بلیک لسٹ کریں اور اپنوں کو ان فراڈیوں سے بچائیں۔

یونیورسٹی روڈ پر ریڈ لائن بی آر ٹی کا نیا ٹھیکہ ایف ڈبلیو او (FWO) کو دیا گیا ہے یا زبردستی دلوایا گیا ہے؟ آپکو کیا لگتا...
26/04/2026

یونیورسٹی روڈ پر ریڈ لائن بی آر ٹی کا نیا ٹھیکہ ایف ڈبلیو او (FWO) کو دیا گیا ہے یا زبردستی دلوایا گیا ہے؟

آپکو کیا لگتا ہے؟؟

مطالعہ پاکستان کی کتاب میں  'اسلام آباد اکارڈ'  کا موضوع اپ ڈیٹ ہونے والا ہے۔
06/04/2026

مطالعہ پاکستان کی کتاب میں 'اسلام آباد اکارڈ' کا موضوع اپ ڈیٹ ہونے والا ہے۔

Address

ST 7
Karachi
75850

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sibte Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sibte Speaks:

Shortcuts

Share