
19/08/2025
جلی النص (PhD Thesis)
امام اہل سنت کے تین رسائل پر مشتمل
ڈاکٹر مفتی محمد اسلم رضا میمن تحسینی نے ان رسائل کو اردو سے عربی میں ترجمہ کرنے، ان کی تحقیق کرنے اور قارئین تک پہنچانے میں بہت عمدہ کام کیا ہے۔ انہوں نے کتاب کے آغاز میں رخصت شرعی کے موضوع پر ایک تفصیلی مطالعہ پیش کیا ہے اور اس کے احکام کو موجودہ دور کے تناظر میں، خاص طور پر کووڈ-19 کی وبا کے دوران، تطبیق دی ہے۔
*خصوصیات*
عمدہ بيروتی چھپائی
عام ہدیہ: 2500
نوٹ: 19 اگست تا 7 ستمبر %20 کا خصوصی ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔
رابطہ
مكتبة المدينة العربية